English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Name part Noun ڈرامے کا وہ کردار جِس کے نام پر ڈرامے کا نام ہو ۔
Name plate Noun شناختی تختی ۔ لوحہء اسم ۔ نام تختی ۔ اخبار یا جریدے کا نام جو سر آغاز ہوا کرتا ہے ۔
Name plate Noun شناختی تختی ۔ لوحہء اسم ۔ نام تختی ۔ اخبار یا جریدے کا نام جو سر آغاز ہوا کرتا ہے ۔
Name proprietary Noun مترادف ہے کسی دوا کو فارماسوٹیکل فرم کا نام دینا جس نے اسے تیار کیا ہو ، اس کا آغاز جلی حرف سے کیا جاتا ہے تاکہ اسے مسلمہ نام سے امتیاز حاصل ہو جسے فارماسوٹیکل نام سے بھی موسوم کیا جا سکتا ہے جو کوئی بھی دوا ساز دے سکتا ہے
Name tape
Name the day Verb دن مقرر کرنا خصوصاً شادی کے لئے ۔
Name the diseases of which germs were discovered during 1880 to 1890
Name the poems that were lying at the bottom of the river
Name ticket stk Adjective ناموں کی فہرست ۔
Name two kinds of article Phrase حروف تنکیر کی دو اقسام کے نام بتائیں
Name value pair Noun نیم ویلیو پئیر ۔ پرل پروگرامنگ لینگوئج میں ایسا ڈیٹا سیٹ جو ایک نام سے وابستہ ہوتا ہے ۔
Nameabilitynamability
Nameable Adjective قابل تسمیہ ۔ تسمیہ کے قابل ۔ بِسم اللہ کے قابل ۔
Nameablenamable
Named Name نام دیا ۔
Named after Verb نام پر نام رکھنا ۔ دوبارہ نام رکھنا ۔ بعد میں نام رکھنا ۔
Named anchor Noun نیمڈاینکر ۔ ایچ ٹی ایم ایل میں کسی ڈاکیومنٹ میں ایک ایسا کوڈ جو ہائپرلنک کے لیے منزل کا کام دے سکتا ہے ۔
Named insured Noun بیمہ پالیسی جس کسی شخص کا خاص طور پر نام دیا گیا ہو ۔
Named pipes Noun نیمڈپائپس ۔ پروگرامنگ میں کسی یک طرفہ سمپلیکس یا دو طرفہ ڈیپلیکس کنکشنز جو پروسیسز کے مابین ڈیٹا فرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Named policy Adjective بحری جہاز کا بیمہ پالیسی جس میں جہاز کا نام بھی درج ہو ۔
Namedrop Adjective مشہور لوگوں کے نام گنوانا ۔
Nameen Name نامین ۔ نامور ۔ شہرت یافتہ ۔
Nameer Name نمیر ۔ خوش زائقہ ۔
Nameless Adjective گُم نام۔ ناقابلِ ذِکر۔
Nameless crime Noun بے نام جرم (لونڈے بازی)
Namelessly Adverb گمنامی سے ۔ غیر معروف رہ کر ۔
Namelessness Noun گمنامی ۔ بے اسمیت ۔ گمنام ہونا ۔ غیر معروفیت ۔
Namely Adverb یعنی ۔ مثلا ۔
Namely the abolition of the veil
Nameplate Noun نام کی تختی۔ وہ تختی جِس پر کِسی (اِدارے یا شخص) کا نام یا لقب ہو۔