English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nodal Adjective گرہ یا گلٹی سے متعلق ۔ گٹھیلا ۔ گرہ دار ۔ راس ۔
Nodal point Noun نقطہٴاعتدالی ۔ نقطہٴآغاز ۔ نقطہٴوقفہ ۔
Nodal surface نوڈل سطح ۔ ایٹم کے درمیان ایسا مقام جہاں الیکٹران کی موجودگی کا امکان تقریباً زیرو ہوتا ہے ۔
Nodality Noun عقدوی ہونے کی حالت یا صفت ۔
Nodated Adjective (نباتیات) گرہ دار ۔
Nodder Noun سر ہلانے والا ۔ اونگھنے والا۔ حکم دینے والا ۔ سلام کرنے والا ۔
Nodding Noun سر سے اشارہ کرنا یا اس قسم کا اشارہ ۔
Nodding acquaintance Noun کسی چیز کا سرسری علم ۔ صاحب سلامت ۔ معمولی جان پہچان ۔
Nodding head Noun سرپیش جنبانی
Noddle Noun سر ؛ کھوپڑی؛ مُنڈیا؛
Noddy Noun احمق؛ سادہ لوح؛ گوودی
Node گانٹھ ۔
Node of ranvier Phrase ناڈ آف رینی ور ۔
Noder Noun سر ہلانے والا؛ سر جھُکانے والا؛
Nodes heberdens disease
Nodical Adjective گانٹھ یا گرہ سے متعلق ۔ عقدی ۔
Nodical month Noun چاند کی گردش کا اوسط وقفہ جو صعودی نقطہ سے صعودی نقطہ تک ہوتا ہے اور جو ۲۸ دن ۵ گھنٹہ ۵۰ منٹ اور ۸ء۳۵ سیکنڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Nodiferous Adjective گرہ دار ۔ معقد ۔
Nodolite Noun گلابی نما سُرخ یا سُرخی مائل جامنی رنگ کا لعل یا باقوت جو ہیرے کی طرح مستعمل ہوتا ہے ۔
Nodosa arteritis Noun شریان کی گرہ دار سوزش
Nodosa arthritic Noun کریبی التہاب مفصل
Nodosaria Noun ایک نوع جس کے صدف خطوط مستقیم اور منحنی سے مرکب ہوتے ہیں ۔
Nodosarian Noun نوڈوساریا کی جنس کا ایک فرد ۔
Nodose Adjective پیچیدہ ۔ گِرہ دار ۔ گٹھیلا ۔
Nodosenodous
Nodosis Noun مرض گرہ
Nodosity Noun گرہ دار ہونا
Nodosum amniotomy Noun رہل کی قلت کی وجہ سے گومڑ یا رسولی کی شکل اختیار کر جانا اس کی بنیادی وجہ جنین میں گردوں کا نہ بن پانا ہوتا ہے
Nodosum erythema Noun خون اور خونابی خرابی کی بناء پر ٹھوڑی پر ہونے والے سرخ گرہ دار ابتدائی سوزشی دانے جو چھونے پر سخت ہوتے ہیں
Nodosum leprosum erythema Noun جذامی سرخ دھبے