English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nodous | Noun | دانتوں کے بغیر ، دانتوں کا نہ ہونا |
| Nodular | Adjective | (معدنیات اور ارضیات) گلٹی دار ۔ گانٹھ ۔ گلٹی یا گھومڑی کی شکل کا۔ |
| Nodular elastosis | Noun | ضعیف عمر افراد کی الحاقی بافتوں کا قبل از وقت سورج کی روشنی میں بیٹھنے سے تحلیل ہونا جلد پر جھریاں پڑنا اور جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا |
| Nodular iron | Noun | ڈھلا ہوا لوہا جس میں گریفائٹ گرہ دار شکل میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| Nodular prurigo | Noun | ادھیڑ عمر / درمیانی عمر کی خواتین کو لاحق ہونے والا اعصابی خارش جو صرف ٹانگوں اور بازوﺅں پر ہوتی ہے |
| Nodular rheumatism | Noun | جوڑوں کی گروہوں میں درد |
| Nodular subepidermal fibrotic | Noun | غیر خبیث ریشہ دار بافتوں سے بنا نسیحی گومڑ |
| Nodular worm | Noun | فائلیریا کا کیڑا جو جلد میں گرہ دار ورم پیدا کرتا ہے ۔ نیما ٹوڈ کیڑوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Nodularis derlock | Noun | نشہ آور اشیاءکے استمال سے جلدی گرہوں کی سوزش |
| Nodulate | Verb | گرہ دار بنانا ۔ گومڑی پیدا کرنا ۔ |
| Nodulated | Adjective | گانٹھ دار ۔ گرہ دار ۔ گلٹی دار ۔ |
| Nodulation | Noun | تعقد ۔ گرہ خوردگی ۔ |
| Nodule | Noun | گھٹی ، دُنبل ، گرہ ، گزلی ۔ |
| Nodulize | Verb | گرہ یا عقدے کی شکل میں بدلنا۔ |
| Nodulodermatitis | Noun | جلدی گرہوں کی سوزش |
| Nodulose | Adjective | نوڈیولوز ۔ گرہ دار ۔ چھوٹی چھوٹی گرہیں یا گانٹھیں رکھنا ۔ |
| Nodulose nodulous | — | — |
| Nodulus | Noun | سخت چھوٹی گرہ جسے چھو کر محسوس کیا جا سکے (لاطینی) |
| Nodus | مشکل نقطہ ۔ | |
| Nodus nodi | — | — |
| Noel | Noun | نعرہٴمسرت ۔ مرحبا تبارک ۔ (۲) قالب یا سانچے کا اندرونی حصہ ۔ |
| Noema noemata | — | — |
| Noematic | Adjective | ارادی تجربے کے معروضی پہلو سے متعلق ۔ |
| Noematical | Adjective | عقل و فہم کے متعلق ۔ ذہانت سے متعلق ۔ |
| Noes | — | — |
| Noesis | Noun | انسان کے دماغی فعل کا خلاصہ ۔ ادراک ذہنی ۔ |
| Noetian | Noun | (سمرنا کا ایک باشندہ ۔ ایشیائے کوچک کے کلیسا کا ایک پادری) کا پیرو جو صرف ایک ہستی خدائے واحد کو منجملہ تثلیث کے مانتا ہے ۔ |
| Noetianism | Noun | رفض ۔ بدعت ۔ مسیحی کلیسا کے عقائد کے خلاف عقیدہ ۔ |
| Noetic | Adjective | مفکر ۔ ذہنی ۔ عقلی ۔ |
| Nofal | Name | نوفل ۔ عرب سردار ۔ |