English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nocent Adjective اذیّت رساں؛ ضرر رساں؛ نقصان دہ یا مُضر
Nocent in Noun معصوم ۔ بے خطا ۔ بے قصور ۔
Noci Prefix جزو ترکیبی بمعنی؛ درد ۔
Nociceptive Adjective تکلیف دہ ۔ نقصان دہ ۔
Nociceptive re echo Noun درد کی وجہ سے پیدا ہونے والا ردعمل
Nocifensor Adjective اعصاب کے ریشوں سے متعلق جن سے درد کا احساس ہوتا ہے ۔
Nociperception Noun نقصان و مہیجات کا احساس ۔
Nocive Adjective نقصان دہ ۔
Nock Noun سُوفار؛ تیر کا دندانہ؛ تیر کو تانت پر رکھنے کے لئے دندانہ
Nocompree Verb (عامیانہ) سمجھ میں نہیں آیا ۔
Nocount Adjective نکما ۔ سُست ۔ کاہل ۔ نکھٹو ۔
Nocrturnus sudor Noun رات کو آنے والا پسینہ
Noct nocti nocto
Noct nocti nocto
Noctamblyopia Noun رات کو نظر کمزور ہو جانا
Noctambulant Noun وہ شخص جو سوتے میں اٹھ کر چلنے لگتا ہے ۔ خواب خرام ۔ رات کو ٹہلنے والا ۔ شب خرام ۔
Noctambulation Noun سوتے میں اٹھ کر چلنا ۔ خواب خرامی ۔ شب خرامی ۔ (طبیعیات) مشی فی النوم ۔
Noctambulism Noun خواب گردی ۔ رات کو سوتے وقت چلنے کی بیماری ۔
Noctambulist Noun خواب میں چلنے کا مریض ۔ خواب گرد ۔ سوتے ہوۓ چلنے کا عادی ۔
Noctambulistic Adjective خواب خرامی کا یا اُس سے متعلق ۔
Noctambulous Adjective رات کو سوتے میں اُٹھ کر چلنے والا ۔ نیند کی حالت میں چلنے کا عادی ۔
Nocti Adjective رابطہ بمعنی رات ۔
Noctidial Adjective روز و شب پر مشتمل ۔ رات اور دن پر مشتمل ۔
Noctidiurnal Adjective سلسلہ شب و روز پر مشتمل ۔
Noctiflorous Adjective رات کو پھولوں کا کھلنا ۔
Noctilionidae Adjective ناکٹی لائیو نیڈا ۔ مچھلی کھانے والے چمگادڑ ۔ استوائی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ آنکھیں چھوٹی اور پر لمبے اور تنگ ہوتے ہیں ۔
Noctiluca e
Noctilucent Adjective شب میں چمکنے والا یا شب میں نظر آنے والا ۔
Noctilucent cloud Noun تاب ناک لکّہٴابر ،جو رات میں تقریباً ۲۷۵۰۰۰ فٹ کی بلندی پر نظر آتا ہے ۔
Noctilucin English فاسفورس والے حیوانی کیڑے کا مادہ جس سے روشنی نکلتی ہے ۔