node – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گانٹھ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرہ ، گانٹھ ، گرمڑہ ، درختوں کی گرہ جہاں سے پتیاں پُھوٹتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوڈ ۔ گروہ ۔ بند ۔ گومڑی ۔ گانٹھ ۔ گلٹی ۔ پودوں کی شاخوں پہ ابھرا ہوا مقام جہاں سے ایک یا زیادہ پتے پھوٹتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوڈ ۔ کسی ایک قسم کا ایک جنکشن ۔ نیٹ ورکنگ میں ایک ڈیوائس جیسا کہ ایک کلائنٹ کمپیوٹر ایک سرور یا ایک شیئر ڈنیٹ ورک جو نیٹ ورک سے منسلک ہوتا ہے اور دوسری نیٹ ورک ڈیوائسز سے کمیونیکییٹ کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوڈ گلٹی ، عقدہ : ابھار یا ورم ۔ جامد امواج کے نظام میں صفر ہٹاﺅ کے نقاط ۔ دونکات جن پر فلکی جسم کا مدار طریق الشمس کو قطع کرتا ہے ۔ خم یا سطح پر نقاط جو ایک ٹجنٹ سے زیادہ رکھ سکتے ہیں ۔ پودے کے تنے کے وہ نقاط جن پر پتے لگے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

گِلٹی ۔ اُبھار ۔ عقدَہ ۔ وَرم ۔ پَودے کے وہ نُقاط جِن پَر پَتّے لَگے ہوتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ورم سوجن گرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابھار یا پہاڑ نما ساخت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوڈ ۔ دو کروی مداریوں کے درمیان پہلے (اور دوسرے یا دورے اور تیسرے مداری کے درمیان ) ایسا علاقہ جہاں الیکٹران کی کثافت زیرو ہوتی ہے ۔ اسے نوڈ کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu