English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noctilucous Adjective شب تاب ۔ فسفری ۔ درخشندہ ۔
Noctivagant Adjective رات کو گھومنے پھرنے والا ۔ شب رو ۔ شب گرد ۔
Noctivagation Noun شب خرامی ۔ شب روی ۔
Noctivagous Adjective رات کو گھومنے پھرنے والا ۔ شب گرد ۔
Noctograph Noun نابینا شخص کے لکھنے کا فریم ۔
Noctovision Noun ٹیلی ویژن جس میں انفرادی شعاعوں کے استعمال سے نظر آنے والی کسی شے کی تصویر منتقل کرنا ممکن ہو جاتا ہے ۔ تاریک نمائی ۔ شب دور نمائی ۔
Noctua Noun (حشریات) نوکٹوا کی جنس کا پتنگا ۔ جنس شب پروانہ ۔
Noctuary Noun جنس شب پروانہ ۔ (قدیم) رات میں ہونے والے واقعات کا مجلہ ۔ شب نامچہ ۔
Noctuid Noun نوکٹوایڈ پتنگا ۔ پروانہ ۔
Noctuidae Adjective ناکٹو ایڈا ۔ مخفی اور سامبھر رنگ کے پتنگے ۔ تھوتھنی موجود ہوتی ہے ۔ سامنے کے ریشہ حساس بڑے اور لجیم موجود ہوتی ہیں ۔ رات کو باہر نکلتے اور لجیم موجود ہوتے ہیں ۔
Noctule Noun ایک بڑی یورپی چمگادڑ ۔
Nocturia Greek, Latin رات کو پَیشاب بِستَر پَر کَرنا
Nocturn Adjective شبی۔ شبانہ ۔
Nocturna filaria Noun خیطیہ لیلی
Nocturnal Adjective رات میں ، رات کا ، شبینہ ۔
Nocturnal acentral Noun رات کو کم نظر آنا
Nocturnal arc Noun قوس شب ۔ قوس لیل ۔ قوس ماہتاب ۔
Nocturnal blindness Adjective شبکوری ۔
Nocturnal emission Noun احتلام ۔ سوتے میں مادّہ منویہ کا اخراج ۔ بد خوابی ۔
Nocturnal pollution Adjective احتلام ۔
Nocturnal polonium Noun رات کی نیند میں احتلام ہو جانا
Nocturnality nocturnalism
Nocturnally Adverb شب خرامی سے ۔ شب گردی سے ۔ شبانہ ۔
Nocturne Noun خواب آور نغمہ ، کسی تصویر کا رات کا منظر ۔
Nocturnus pavor Noun سوتے میں ڈر جانا ، مرض کا بوس
Nocuity Noun ضرر
Nocuous Adjective مضر ۔ زہریلا ۔ مُخرب اخلاق ۔ مسموم ۔
Nocuously Adverb ضرر رساں طور پر ۔
Nod سر کا اشارہ کرنا ۔
Nod off Verb نہ چاہتے ہوئے سوجانا ۔