English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Niobous Adjective نیوبس ۔ نیوبیم دھات کا یا اُس سے متعلق ۔
Nip چٹکی کاٹنا ۔
Nip and tuck Idiom پوری رفتار ۔
Nip in Idiom بات کاٹنا ۔
Nip in the bud Verb ابتدا ہی میں ختم کر دینا ۔ شروع میں روک دینا ۔
Nip the evil in the bud Phrase گربہ کشتن روز اول ۔
Nipa Noun مشرق بعید اور مشرقی ہندوستان کا ایک تاڑے سے ملتا ہوا درخت ۔ اس کے رس سے بنایا جانے والا نشہ آور مشروب ۔
Niphablepsia Noun برف کوری
Nipped Verb زور سے کاٹنا ۔
Nipper Noun چٹکی لینے والا ، کترنے والا ، آوارہ گرد لڑکا ، ( جمع ) موچنا ۔
Nipperkin Noun خُم ۔ شراب کی ایک مقدار ۔
Nippers Noun موچنا ۔ چمٹی ۔ سنسی ۔ نوچنے والا ۔ شکنجہ ۔
Nippily Adverb تیزی سے ۔ پھرتی سے ۔
Nippiness Noun تیزی ۔ پھرتی ۔
Nipping Adjective چبھتا ہوا ۔ تیز کٹیلا ۔ طنز آمیز ۔
Nippingly Adverb چٹکی لے کر ۔ کتر کر ۔ مرجھا کر ۔
Nippinglyae Adverb چبھوتے ہوئے ۔ مسوستے ہوئے ۔ تکلیف دہ طریقے سے ۔
Nipple Noun بُٹھنی ، سرپستان ، چُسنی ، بندوق کا نپل ۔
Nipple grass Noun گزپیپل ، بارتنگ ، بڑتونگ ، تخم بارتنگ
Nipple wort Noun حشیشتہ البزاز
Nipplewort Noun ایک قِسم کی خود رو جنگلی گھاس جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔
Nipponese Noun, Adjective جاپانی باشندہ ۔ جاپان کا ۔ جاپان سے منسوب ۔ جاپانی ۔
Nipponian Adjective جاپانی ۔
Nipponica entamebiasis Noun جاپانی دروں امیبا
Nippy Adjective تکلیف پہنچانے کی طرف مائل؛ تیز؛ کٹیلا جیسے سخت سرد؛
Nirala Name نرالا: انوکھا ۔ عجیب ۔ ذرا ہٹ کے ۔
Niridazole Noun نیریڈازول ایک دوائی کا نام ہے جو شٹوسوساھباٹوہیم کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Nirmal Name نرمل ۔ پاک پاکیزہ صاف و شفاف خالص ۔
Nirmila Name نرملا ۔ نکھری ہوئی صاف ستھری ۔
Nirvana Noun (سنسکرت، بُدھ مت) نروان؛ روح کی نجات جو ذات کی فنا سے حاصل ہوتی ہے۔ جذبہ اور تکلیف سے آزادی