English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nineteenth hole Noun گولف کلب کا بار یا شراب خانہ جہاں ۱۸ دباوٴ یا ۱۸ سوراخ سر کرنے کے بعد پہنچا جاۓ ۔
Nineteenthly Adverb انیسویں مقام پر ۔
Ninetieth Noun, Adjective نوّے واں ۔ نوّے نمبر کا ۔ دس کم سو کا ہندسہ ۔
Ninety Noun نود ، نوے ، دس کم سو ۔
Ninety nine out of hundred سو میں سے ننانوے ۔ ننانوے فیصد ۔ تقریباً کُل ۔
Ninetyfold Adjective, Adverb نوّے گُنا ۔ نوّے حِصّوں والا ۔ انانوے کا بعد کا نمبر ۔
Ninevite ninivite
Ninger Noun تِل ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Ninhydrin Phrase نن ہائیڈرن : پیپ ٹائیڈز کا کرومیٹو گرام بنانے کے لیے بظور سپرے استعمال کیا جانے والا ریجنٹ ۔
Ninja Noun ننجا؛ کراٹے کا جاپانی سپاہی جو غائب ہونے اور جاسُوسی کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔
Ninjutsu Noun جاپانی عسکری فنون میں سے ایک جِس میں خُفیہ حرکت اور کیمو فلاج سے کام لیا جاتا ہے ۔
Ninlaw in law Noun شوہر یا بیوی کے رشتہ دار۔نسبتی
Ninny Noun بدّھو ۔ احمق ۔ سیدھا آدمی ۔
Ninny hammer Noun بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔
Ninny ninny hammer
Ninny watch Noun (روزمرہ برطانیہ) شور و ہنگامہ ۔
Ninon Noun شفاف باریک کپڑا جیسے شیفون
Ninth Adjective نواں؛ نہم؛ آٹھ کے بعد نواں
Ninth day of the month Noun مہینے کی نویں تاریخ ۔
Ninth part Noun نواں حصہ ۔
Ninth part of a man Idiom درزی ۔
Ninth part ordeal نو حصوں میں سے ایک ۔
Ninthly Adverb نواں؛ نہم؛ نویں نمبر پر
Niobate Noun (کیمیا) نیوبک ایسڈ کا نمک ۔
Niobe Noun وہ عورت جو اپنے مرحوم عزیزوں کا ہمیشہ ماتم کرتی رہے ۔
Niobean Adjective ازحد شیفتگی کا ۔
Niobic Adjective (کیمیا) بیوبیا کا یا اُس سے متعلق ۔
Niobite Noun (کیمیا) نیوبک ایسڈ کا نمک ۔
Niobium Noun ایک کمیاب خاکستری مائل نیلا دھاتی عبوری عنصر جو کئی معدنیات کے ساتھ قُدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور بالاۓ موصل اشیا کی تیّاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Niobium oxides نیوبیئم آکسائیڈز ۔ نیوبیئم ایسے آکسائیڈ بناتی ہے جو کثیف ، سفید اور غیر عامل مادے ہوتے ہیں ان سے نیوبیٹس بنتے ہیں نیوبیئم ھیلائیڈز کی آب پاشیدگی اور پھر آب ربائی سے تیار ہوتے ہیں