English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nincompoopery Noun کوڑھ مغزی؛ سادہ لوحی
Nincompoopish Adjective احمقانہ؛ سادہ لوح؛
Nine Noun نو ، نوکا عدد ، نو کا ہندسہ ۔
Nine and a half million people died during this famine
Nine and half million people perished Phrase پچانوے لاکھ لوگ ایک ہی صدی میں ہلاک ہوگئے۔
Nine bark Noun ایک امریکن جھاڑی ۔
Nine days wonder عارضی دلچسپی کا واقعہ ۔ جس کا چند روز چرچا ہو ۔
Nine days wonder عارضی دلچسپی کا واقعہ ۔ جس کا چند روز چرچا ہو ۔
Nine days wonder عارضی دلچسپی کا واقعہ ۔ جس کا چند روز چرچا ہو ۔
Nine eyed eel Noun (حیوانیات) تمبو مچھلی ۔ مرینہ یا بام کی شکل کی مچھلی یا بامی مچھلی ۔
Nine eyed eel Noun (حیوانیات) تمبو مچھلی ۔ مرینہ یا بام کی شکل کی مچھلی یا بامی مچھلی ۔
Nine fold Adverb نو گُنا ۔
Nine killer Noun جلاد پرندہ کو جو چھوٹی چڑیوں اور کیڑوں کو اپنی مڑی ہوئی چونچ سے کاٹ کر کھاتا ہے ۔
Nine mans morris
Nine o clock wind Noun بائیں ہاتھ کی ہوا۔
Nine pence Noun نو پینس ۔ نو پینس مالیت کا ایک امریکی سکہ ۔
Nine penny Noun سکہ جو نو پینس کے سکے کی قیمت کے برابر ہو۔
Nine penny marl نو اشخاص پر مشتمل ایک دہقانی رقص ۔
Nine pins Noun نو کیلون کا کھیل جس پر گیند مارتے ہیں ۔ وہ کیلیں جس سے یہ کھیل کھیلا جاتا ہے ۔
Nine s compiement Noun نائنز کمپلیمنٹ ۔ اعشاری نظام میں ایک ایسا عدد جو کسی دوسرے عدد کا کمپلیمنٹ ہوتا ہے ۔
Nine tailors make a man Idiom لباس سے آدمی کی زینت ہے ۔
Nine tenths Noun دس حصے میں نو حصہ ۔ قریب قریب سارا ۔
Nine times out of ten Idiom زیادہ مواقع ۔
Nine to five
Ninefold Adjective, Adverb نو گُنا ۔ نہہ چند ۔ نو اجزا پر مُشتمل ۔
Nineholes Noun ایک کھیل جس میں کھلاڑی چھوٹے گیند کو زمین میں بنی ہوئی گچی یا سوراخ میں لڑھکانے کی کوشش کرتا ہے ۔
Ninepin Noun نوکھونٹیوں سے کھیلا جانے والا اسکٹل کا کھیل ۔
Ninepins Noun گیندوں کا ایک بڑا کھیل جو نو بڑے چوبی کھونٹوں سے کھیلا جاتا ہے ۔
Nineteen Noun انیس ، انیس کا ہندسہ ، انیس عدد ۔
Nineteenth Adjective اُنیسواں؛ اُنیس کی صفتِ ترتیبی