niobium oxides – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوبیئم آکسائیڈز ۔ نیوبیئم ایسے آکسائیڈ بناتی ہے جو کثیف ، سفید اور غیر عامل مادے ہوتے ہیں ان سے نیوبیٹس بنتے ہیں نیوبیئم ھیلائیڈز کی آب پاشیدگی اور پھر آب ربائی سے تیار ہوتے ہیں

🔹 Roman Urdu