English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nil desperandum | Interjection | کبھی جی نہ ہارو ۔ ہرگز مایوس نہ ہو ۔ |
| Nila | Name | نیلہ ۔ گراں قیمت بیش قیمت ۔ |
| Nilak | Name | نیلک ۔ ایک طرح کا ریشمی کپڑا ۔ |
| Nilber | Name | نیلبر ۔ نیلوفر کا پھول ۔ |
| Nile | Noun, Adjective | نیل ۔ بحیرہ روم میں گرنے والا افریقی دریا ۔ مدّھم سبزی مائل نیلا یا سبز رنگ ۔ |
| Nile green nile | — | — |
| Nile river | Noun, Name, Geology | دریائے نیل دنیا کا سب سے طویل دریا افریقہ میں واقع ہے۔ یہ دو دریاؤں نیل ابیض اور نیل ازرق سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ آخر الذکر ہی دریائے نیل کے بیشتر پانی اور زرخیز زمینوں کا سبب ہے لیکن طویل اول الذکر دریا ہے۔ نیل ابیض وسطی افریقہ میں عظیم جھیلوں کے علاقے میں جنوبی روانڈا سے نکلتا ہے |
| Nilgai | Noun | نیل گاۓ ۔ چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ ۔ |
| Nilhitic | Noun | وہم کہ وہ یا اس کے جسم کا کوئی حصہ یا پوری دنیا ختم ہو رہی ہے |
| Nili | Name | نیلی ۔ نیلے رنگ کی نیلی آنکھوں والی ۔ |
| Nill | Verb | (قدیم) خلاف ہونا؛ نارضامند ہونا |
| Nilled | Verb | نہ چاہا ، راضی نہ ہوا ۔ |
| Nillum est erratum | Noun | ریکارڈ میں کوئی غلطی نہیں ۔ ریکارڈ میں کوئی کمی نہیں ۔ |
| Nilly willy | Adverb | خواہی نہ خواہی ۔ مرضی ہویا نہ ہو ۔ خواہ مخواہ ۔ |
| Nilma | Name | نیلما ۔ نیلی نیلم جیسی نیلگوں ۔ |
| Nilmin | Name | نیلمیں ۔ نیلی نیلم جیسی ۔ |
| Nilofary | Name | نیلوفری ۔ نیلوفر کے رنگ کی نیلگوں ۔ |
| Nilofer | Name | نیلوفر ۔ کوکا بیلی ایک خوبصورت پھول ۔ |
| Nilometer | Noun | نیل پیما ۔ مقیاس النیل ۔ ایک ستون جس پر دریائے نیلکے پانی کی سطح کو ظاہر کرنے کے نشان کندہ ہیں ۔ سیلاب پیما ۔ |
| Nilot | دریائی نیل کے بالائی کنارے کا باشندہ ۔ | |
| Nilotic | Adjective | افریقہ کے دریاۓ نیل یا اس کے خِطّے تعلق رکھنے والا ۔ مشرقی افریقہ کے ایک سیاہ فام قبائل گُردہ یا اس کے زبان سے مُتعلق ۔ |
| Nilotica acacia arabica | Noun | ببول ، کیکر ، اقاقیا |
| Nils | Noun | نِل کی جمع ۔ |
| Nilwah | Name | نلوہ ۔ خالص بے لوث مخلص ۔ |
| Nim | Noun | ایک گھریلو کھیل جِس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حِصّے میں نہ آۓ ۔ |
| Nim tree | Noun | نیم کا درخت ۔ |
| Nima | Name | نیما ۔ پاک دامن پاکیزہ ایمانداری ۔ |
| Nimal | Name | نمال: مور ۔ بہت سے مور ۔ |
| Nimala | Name | نملہ ۔ شوخ وچنچل پھر تیلی تیزوطر ارچست مور ۔ |
| Nimb | Noun | ہالہ۔ حلقہٴنور ۔ بزرگوں کے چہرے کے گرد وہ ہالہ جو تصویر میں دکھایا جاتا ہے ۔ |