nilgai – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیل گاۓ ۔ چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیل گائے ۔ ہندوستان میں پائی جانے والی جنگلی گائے ۔ لمبے پتلے سینگ رکھتی ہے ۔ ہندوستانی بارہ سنگھا سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ نر سلیٹی خاکستری اور مادہ سانولی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu