nihil obstat – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلیسیائی منظوری اشاعت؛ کِسی کتاب یا تصنیف کا معائنہ کرنے کے بعد اور یہ دیکھ کر کہ اس میں دین یا اس کی اخلاقیات کے خلاف کچھ نہیں ہے، اس اشاعت کے لئے رومن کیتھولک کلِیسیا کی طرف سے سرکاری منظوری۔

🔹 Roman Urdu