English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Night blue Noun آسمانی رنگ جو مصنوعی روشنی میں اپنا رنگ قائم رکھتا ہے ۔
Night boat Noun رات کو چلنے والا جہاز یا کشتی ۔
Night brawler
Night cap Noun شب خوابی کی ٹوپی؛ (بول چال) سونے سے پہلے کا جام شراب؛ مئے شبِینہ
Night cap Noun شب خوابی کی ٹوپی؛ (بول چال) سونے سے پہلے کا جام شراب؛ مئے شبِینہ
Night cart Noun گندگی اُٹھانے والی گاڑی ۔
Night celler Noun ادنٰی درجے کا زمین دوز شراب خانہ ۔
Night chair Noun پاخانہ کی چوکی ۔ کموڈ ۔
Night clothes Noun شب خوابی کا لباس؛ سونے سے پہلے پہننے والے کپڑے
Night cloud Noun ایک قسم کا ابر ۔ طبقہ ابر ۔
Night club Noun شبِینہ کلب؛ قہوہ خانہ؛
Night crawler Noun (بول چال) مکوڑا؛ رات کا بڑا کیڑا
Night crow Noun ایک چڑیا جو رات کو بولتی اور ٹرّاتی ہے ۔ اور اس کے بارے میں مشہور ہے کہ منحوس ہوتی ہے۔
Night cry Noun شَب چیخ ۔ نیند کے دوران شور ۔ کُولہے کی تَکلیف میں اہَم
Night dial Noun چاند کے سائے سے وقت بتانے والا ڈائل ۔ گھڑی جس کا ڈائل رات کو روشن ہو جاتا ہے ۔
Night dress Noun شب خوابی کا لباس ۔
Night eyed Adjective رات کی تاریکی میں دیکھنے والا ۔
Night fall Noun رات ہونا ۔ شب ہنگام ۔ غروب ۔ جھٹپٹا ۔ شام کا دھندلکا ۔
Night fall Noun رات ہونا ۔ شب ہنگام ۔ غروب ۔ جھٹپٹا ۔ شام کا دھندلکا ۔
Night faring
Night fever Noun میعادی بخار
Night fighter Noun رات کو چوکسی کے لیے اُڑنے والا ۔ دُشمن کے جہازوں کا راستہ روکنے والا ہوائی جہاز ۔
Night fire Noun چھلاوا ۔
Night flower Noun گلِ شب ۔ وہ پھول جو رات کو کھلے اور صبح کو مُرجھا جائے ۔
Night glass Noun شب دور بین جسے رات کے وقت بحری سفر میں استعمال کرتے ہیں ۔
Night gown Noun رات کو پہنا جانے والا گون ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا ہلکا اور لمبا لباسِ شب خوابی ۔
Night hag Noun رات کی چڑیل ۔ کابوس ۔ (ایک قسم کی بیماری جس میں آدمی کونیند میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے اُسے دبا دیا ہے) جکڑا ۔ بھیانک خواب ۔
Night hag Noun رات کی چڑیل ۔ کابوس ۔ (ایک قسم کی بیماری جس میں آدمی کونیند میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے اُسے دبا دیا ہے) جکڑا ۔ بھیانک خواب ۔
Night hawk Noun مختلف قسم کی چڑیوں کے نام۔ خاص طور پر وہ ابابیل جو رات کو بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے۔
Night hawk Noun مختلف قسم کی چڑیوں کے نام۔ خاص طور پر وہ ابابیل جو رات کو بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے۔