English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Niggled Adjective زیادہ تفصیل سے بیان کیا ہوا ۔
Niggler Noun نُکتہ چیں؛ خفیف الحرکت
Niggling Adjective پَست۔ گھَٹیا۔ ادنی؛ غیر اہم
Nigglingly Adverb حد سے زیادہ تکّلف سے؛ مین میخ نکالتے ہوئے۔
Niggly Adjective غیر اہم ۔ فضول ۔ حقیر ۔ ادنٰی ۔
Nigh Adverb (قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
Nigh by Adverb اس کے قریب یا نزدیک ۔ بالکل قریب ۔ پاس ہی میں ۔
Nigh hand Adverb نزدیک ۔ قریب ۔ قریب قریب ۔
Nighah e alam Name نگاہ عالم ۔ دنیا کی آنکھ دنیا کی نظر ۔
Nighat Name نگہت ۔ مہک خوشبو ۔
Nighat did not smile Phrase نگھت نہ مسکرائی
Nighet Name نگہت ۔ مہک خوشبو ۔
Nighly Adverb قریب قریب ۔ تقریباً ۔ حدود کے اندر ۔
Nighness Noun قربت ۔ قُرب ۔ نزدیکی ۔
Night شبانہ ۔
Night air is cool Phrase رات کی ہوا خنک لگتی ہے
Night air seems cold Phrase رات کی ہوا خنک لگتی ہے
Night and day Adverb ہمیشہ ۔ برابر ۔ لگاتار ۔ رات دن ۔ شب و روز ۔
Night ape Noun وسطی اور جنوبی امریکہ کے بندروں کی ایک قسم ۔
Night ark Noun (برطانیہ) مرغی کے بچوں کا گھر ۔
Night attack Noun شب خون مارنا ۔
Night bag Noun سفری بیگ جس میں ضروریات شب کا سامان ہو ۔
Night bird Noun اُلّو ۔ مرغ شب ۔ (۲) بلبل ۔ شب گرد ۔ رات کو گھومنے والا ۔
Night bird Noun اُلّو ۔ مرغ شب ۔ (۲) بلبل ۔ شب گرد ۔ رات کو گھومنے والا ۔
Night blind Adjective شب کور ۔ شب کوری میں مبتلا ۔ رتوندھا ۔
Night blind Adjective شب کور ۔ شب کوری میں مبتلا ۔ رتوندھا ۔
Night blindness Noun شب کوری ، رتوندہ ، اندھراتا
Night blindness Noun شب کوری ، رتوندہ ، اندھراتا
Night blindness nyctalopia Noun شَبکوری ۔ اِس بیماری میں اندھِیرے میں نَظَر نَہیں آتا ۔ بَعض دَفَعہ یہ مَرض حَیاتین الِف کی کَمی کی وَجَہ سے ہو جاتا ہے
Night blooming cereus