nidicolous – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیڈی کولس ۔ آشیانہ باش ۔ پرندوں کے ایسے بچے جو نوزائیدہ ہوتے ہیں اور ابھی اپنی دیکھ بھال خود نہیں کر سکتے ۔ چنانچہ کچھ عرصہ تک گھونسلوں میں رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طیوریات) آشیانہ گِیر؛ کچھ عرصے گھونسلے میں پالا ہوا۔ آشیانہ باش۔

🔹 Roman Urdu