English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Newfoundland Adjective نیوفاﺅنڈلینڈ کی قسم یا طرز کا ۔ نیو فاﺅنڈ لینڈ کا ۔ کناڈا کا ایک صوبہ ۔
Newfoundland dog Noun کتے کی ایک قسم جو تیز فہمی ۔ نیک مزاجی ۔ قوت اور شناوری کے لیے مشہور ہے ۔
Newfoundland fish Noun کاڈ مچھلی ۔
Newfoundlander Noun نیو فاونڈ لینڈ کا باشندہ ۔ وہاں کا کُتا جو تیراکی کے لیے مشہور ہے ۔وہاں کا جہاز ۔
Newgate Noun لندن کا مشہور جیل خانہ جو ۱۹۰۲ء میں گرا دیا گیا تھا (توصیفاً مستعمل ہے)
Newgate bird Noun قیدی ۔ عادی مجرم ۔ پرانا بدمعاش ۔
Newgate calender Noun نیوگیٹ کے قید خانے کی سالانہ رپورٹ جس میں قیدیوں سے متعلق تفصیلات ہوا کرتی تھیں ۔
Newgate fashion Noun نیوگیٹ کا فیشن ۔
Newgate knocker Noun ایک خاص طرز کی زلف جو عموماً میوہ فروش رکھتے ہیں ۔
Newgatefrill fringe
Newgatory Adjective لندن کے مشہور جیل خانے کا ۔ نیوگیٹ سے متعلق ۔
Newing Noun (خصوصاً برطانیہ میں) خبر ۔ عموماً جمع میں مستعمل ۔
Newish Adjective نئے طرز پر؛ جدید انداز کا؛
Newissue market بازار برائے اجرا حصص نو ۔
Newlands law of octave
Newlands law of octaves
Newline character Noun نیو لائن کریکٹر ۔ ایک کنٹرول کریکٹر جو کرسر کو ڈسپلے یا کسی پرنٹنگ میکانزم پر اسطرح لاتا ہے کہ یہ اگلی سطر کے شروع میں پہنچے ۔
Newly Adverb ابھی حال ہی میں ۔
Newly bord نوزائیدہ ۔ نا پُختہ ۔
Newly born Adjective نوزائیدہ ۔ نومولود ۔ نئی پیدائش والا ۔
Newly enlisted soldier رنگروٹ ۔ نا تجربہ کار ۔
Newly wed
Newlywed Noun نوبیاہتا شخص؛
Newman allocation Noun نیومین تعین ۔
Newman projection Phrase نیوٹن : قوت کی ماخوذ ایس آئی اکائی وہ قوت جو ایک کلو گرام کی کمیت کو ایک میٹر فی سیکنڈ فی سیکنڈ کا اسراع دینے کے لیے درکارہواس کی علامت این ہے ۔
Newmanism Noun نظریہ جو ؛جان ہنری نیو مین ؛ نے مذہبی اور کلیسائی امور کے لئےپیش کیا تھا جب وہ اینگلیکن کلیسا کے ممبر تھے ۔ نیومین کے تدریسی اُصول ۔
Newmanite Noun جان ہنری نیو مین کا پیرو ۔
Newmarket Noun تاش کا ایک کھیل؛ اُنیسویں صدی میں عورت یا مرد کا لمبا چُست کوٹ۔
Newmarket coat Noun ایک قسم کا چست بالائی کوٹ جو پہلے گھوڑ سواری کے لیے پہنا جاتا تھا ۔اب مرد عورت سب پہنتے ہیں ۔
Newmarket greyhound Noun مضبوط اور تیز نسل کا شکاری کُتا ۔