English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
New world Noun نئی دُنیا؛ امریکہ؛ مغربی ،نِصف کرہ جس میں شمالی اور جنوبی امریکہ شامل ہیں۔
New year Adjective آغاز سال کا یا اُس سے متعلق ۔ اس کے شایان ۔
New year has ended Phrase نیا سال ختم ہو چکا ہے
New year s day
New years day
New years day
New years day
New years day
New years eve
New years eve
New york thrush امریکی آبی پرندہ ۔
New yorker Noun ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا ۔
New zealand tea نیوزی لینڈ کا ایک پودا جس کی پتیوں سے چائے بنتی ہے ۔
New zealander Noun مجموعہ جزائر نیوزی لینڈ کا باشِندہ یا رہنے والا ۔ کوئی فرد جِس کے بزُرگ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتے ہوں ۔
Newbie Noun نیو بائی ۔ انٹرنیٹ پر ایک غیر تجربہ کار صارفہ
Newborn Noun نومولود؛ نوزائیدہ
Newborn infant Noun نوزائیدہ بچہ ، زندگی کے پہلے چار ماہ کا بچہ
Newburg Adjective مکھّن کی چٹنی؛ انڈے کی زردی؛ بالائی اور شراب کا آمیزہ
Newcastle disease Noun عارضہ نیو کاسل ۔ ایک شدید مُتعدی مرض ۔ سمّی بُخار جو پرندوں خصوصاً مُرغیوں کو ہو جاتا ہے ۔
Newcomb ball
Newcome Adjective نیا آیا ہوا ۔ تازہ ۔ نو آموز ۔ تازہ ورید ۔
Newcomer Noun نو وارد ۔ نیا آنے والا ۔
Newel Noun چکر دار زینے کا مرکزی کھمبا ۔
Newel post Noun پیچ دار زینے کا مرکزی ستون ۔
Newelled Adjective پیچ دار زینے کے مرکزی ستون کا ۔
Newelty Noun (خصوصاً روزمرہ) نیاپن ۔ جدت ۔
Newfangle Noun نئی چیز ۔ نئی وضع ۔ نیا فیشن ۔
Newfangled Adjective نئی چیزوں کا شوقین ، نیا بنا ہو ا ، نو ساختہ ۔
Newfangledness Noun جدت پسندی ۔ انوکھا پن ۔ نرالا پن ۔ نو ساختگی ۔
Newfanglement Noun انوکھا پن یا انوکھی چیز ۔