English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
New maps of pakistan are being drawn Phrase پاکستان میں نئے نقشے تیار کئے جا رہے ہیں
New market Noun نیو مارکیٹ ۔ کیمبرج شائر کے علاقے کا ایک قصبہ جو گھوڑ دوڑ کے لیے مشہور ہے ۔ تاش کا ایک کھیل ۔
New mathematics Noun بچوں کو ریاضی پڑھانے کا نیا طریقہ جِس میں ان کی اپنی تلاش اور تجسس پر زیادہ زور ہے ۔
New maths Adjective وہ ریاضی جو حساب داری کی مہارتوں کی بجائے غوروفکر اور فہم پر زیادہ زور دیتی ہے ۔
New model paper عمسک ۔ ہنڈی وغیرہ ۔ زو کاغذی ۔
New modle Verb دوبارہ نئی طرز سے بنانا ۔
New moon Noun نیا چاند؛ ہلال؛ ماہِ نو
New mown Adjective تازہ کٹا ہوا۔ حال کا کٹا ہوا ۔ ابھی کا کٹا ہوا ۔
New mown hay Noun تازہ کٹی ہوئی گھاس ۔
New nevus Noun جدید ، نیا
New or fresh blood Noun, Adjective نئے ارکان ۔ نیا اندازِ فکر رکھنے والے ۔ نیا خون ۔
New potatoes Noun نئی فصل کے پہلے آلو ۔ نئے آلو ۔
New psychology جدید نفسیات ۔ نفسیات جدید ۔
New realism Noun حقیقت پسندی کا وہ طرز جو بیسویں صدی میں عینیت پرستی کے مقابل جلوہ گر ہوا۔
New realist Noun نئی حقیقت پسندی کا طرفدار ۔
New rich Idiom حال ہی میں امیر ہونے والا ۔
New set Verb نئے طرز یا فیشن کا بنانا ۔
New star Noun نیا تارہ ۔
New stone age Noun نو حجری دور ۔
New style Adjective نیو اسٹا یل؛ گریگورین (عیسوی) کیلنڈر کے مطابق یا اس سے متعلِّق
New style Adjective نیو اسٹا یل؛ گریگورین (عیسوی) کیلنڈر کے مطابق یا اس سے متعلِّق
New testament Noun عہدنامہ جدید؛ انجیلِ مقدّس؛
New things are fair Idiom نئی سو پیاری ! ۔
New thought Noun تسکین دماغ کی تحریک جو تصفیہ قلب اور تعمیری تخلیقی قوت پر زور دیتی ہے۔
New town New Latin حکومتی اہتمام میں تعمیر کردہ نیا شہر ۔
New trial تحقیقات جدید ۔ سماعت جدید ۔ سماعت نو ۔
New wave Noun مقبول عام راک موسیقی کا ایک انداز جو ۱۹۷۰ء کی دہائی میں بہت مقبول ہوا ۔
New wine in old bottles نئی روح جو پرانے رسم و رواج کی دیوار میں قید نہیں رہ سکتی ۔
New woman آزاد خیال عورت ۔
New word Noun شمالی و جنوبی امریکا ۔