English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
New entrant Adjective کسی کورس میں پہلی مرتبہ آنے والا طالب علم ۔
New fallen Adjective نووارد ۔ نوزائیدہ ۔ تازہ گرا ہوا ۔
New fangled Idiom نیا حاصل شدہ ۔
New fashioned Adjective نئے فیشن کا ۔ نئی وضع کا ۔ جدید طرز کا ۔
New fashioned Adjective نئے فیشن کا ۔ نئی وضع کا ۔ جدید طرز کا ۔
New fire ceremony new fire
New found Adjective نو دریافت ۔ نو ایجاد ۔ عیاں ۔ بے نقاب ،
New franc Noun فرانس کا نیا سِکّہ جو ۱ جنوری ۱۹۶۰ سے جاری ہوا۔ ؛فرینک؛۔
New front Verb سامنے کا حصہ نئے سرے سے بنانا ۔
New furnish Verb نئے سازو سامان سے آراستہ کرنا یا ہونا ۔ از سر نو آراستہ کرنا ۔
New government can provide very good results provided full team work diligently Phrase نئی حکومت اچھے کام دے سکتی ہے یعنی پوری ٹیم محنت سے کام کرے
New greek Noun دور وسطی کے بعد یونانیوں کی زبان جس میں ان کا ادب ہے اور جو اُن کی بول چال کی زبان ہے ۔
New griefs awakens the old Idiom نئی مصیبت پرانے غموں کی یاد تروتازہ کر دیتی ہے ۔
New growth Noun رسولی ، گلٹی ، سلعہ
New humanism Noun بیسوی صدی کا اُصول جو اعتدال ،انسانی خواہش،دیرپا اقدار اور ثنویت میں یقین رکھتا ہے۔
New humanist Noun ایسے اُصول یا عقیدے کا طرفدار جو ثنویت میں یقین رکھتا ہو ۔
New issue market stk Adjective تمسکات کا اجرا کرنے والا بازار ۔
New jersey tea نیو جرسی کا ایک پودا جس کی پتیوں سے چائے بنائی جاتی ہے ۔
New laid Noun تازہ دیا ہوا (انڈہ) ۔
New laid Noun تازہ دیا ہوا (انڈہ) ۔
New laws new frauds
New learning Noun ۱۵ ویں (پندرھویں) اور۱۶ویں (سولہویں) صدی کا علم جو بائبل کے مطالعہ پر مبنی تھا ۔
New leaves and buds start growing on the trees Phrase درختوں کےنۓپتےاور نئ کونپلیں نکل آتی ہیں
New leaves and buds start growing on the trees you can see freely everywhere Phrase درختوں کے نئے پتے اور نئی کونپلیں نکل آتی ھے پھول کھل اٹھتے ہیں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ پھیل جاتا ھے
New light Noun وہ شخص جو جدید یا آزاد مذہبی خیال کا حامل ہو ۔
New look Noun, Adjective نیا روپ ۔ خصوصاً کسی پُرانی جانی بوجھی شے کی نئی پیشکش ۔ دُوسری عالمی جنگ کے بعد زنانہ لباس کی نئی وضع جِس میں زمانہ جنگ کی کفایت شُعاری کے برخلاف کپڑا زیادہ فراخی سے لگتا تھا ۔
New lords make new laws Idiom نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں ۔
New lords new laws ہر کہ آمد عمارت نو ساخت ۔
New lords new laws ہر کہ آمد عمارت نو ساخت ۔
New man Noun نئے دور کا آدمی جو جِنس اور روایتی مردانہ کردار کے بارے میں نئی سوچ رکھتا ہے ۔