English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
New bird Noun تجدید ۔ احیاء ۔
New birth Noun روحانی احیا ۔ نئی پیدائش ۔ روحانی زندگی ۔ روحانی زندگی کا آغاز
New blood Noun تازگی یا اعلی صفت پیدا کرنے والا عنصر ۔
New blown Adjective نو شگفتہ ۔ تازہ کِھلا ہوا ۔
New blue Noun کوئی نیلا رنگ ۔
New books are being bought for new classes Phrase نئی جماعتوں کے لیے نئی کتابیں خریدی جا رہی ہیں
New born Adjective نوزائیدہ ۔ نومولود ۔ نوزائیدہ سے متعلق ۔ جس نے نئی زندگی پائی ہو ۔
New broom Noun نیا مامور کردہ شخص جو جلد تبدیلیاں لانا چاہتا ہو ۔
New broom sweeps well Phrase نیا نوکر ہرن مارتا ہے
New brooms sweep clean نئی جھاڑو سے زیادہ صفائی ہوتی ہے ۔
New build Verb از سر نو تعمیر کرنا ۔
New caledonia pine Noun اراکیریا ، کیلینڈونی صنوبر
New call newcad
New canal was being dug there Phrase وہاں نئی نہر کھودی جا رہی ہے
New chum Noun (آسٹریلیا کی اصلاح) نو وارد ۔ نو مہاجر (خصوصاً جزائر برطانیہ سے)
New church Noun جدِید کلِیسیا؛ نیو یروشلم کی کلِیسیا؛
New coined Adjective نیا وضع کیا ہوا ۔ نیا بنایا ہوا ۔ نیا ایجاد کیا ہوا ۔
New coined words Noun نو موضوع الفاظ ۔ نئے وضع کیے ہوئے الفاظ ۔
New comer Noun نووارد ۔ جو نئی شہرت پا رہا ہو ۔
New comer Noun نووارد ۔ جو نئی شہرت پا رہا ہو ۔
New create Verb نئے سرے سے تخلیق کرنا ۔
New criticism Noun ایک تحلیلی ادبی تنقید جو ادبی تصانیف کی زبان محاکات اور جذبی یا فکری پہلوﺅں پر زور دیتی ہے تاکہ ان کی مجموعی جمالیاتی ترتیب نمایاں ہو سکے ۔
New curricula have been decided for the new classes Phrase نئی جماعتوں کے لئے نیا نصاب متعین کیا گیا ھے
New deal Noun بنیادی تنظیم نو (حکومت کے فرضی یا ذمہ داری کی)جس سے دور رس اثرات مرتب ہوں ۔
New dealer Noun معاملتِ نو کا حامی
New departure Noun کسی کام کو مکمل کرنے کے طور پر ایک نیا طریقہ ۔
New england Adjective نیو انگلینڈ ۔ نیا انگلیڈ کی قسم یا طرز کا ۔
New englander Noun نیو انگلینڈ کا ۔ انگلستان جدید کا رہنے والا ۔
New englandish Adjective نیو انگلینڈ کا یا اُس سے مشابہ ۔ جو نیو انگلینڈ سا معلوم ہو ۔
New english Noun جدید انگریزی ۔