new look – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیا روپ ۔ خصوصاً کسی پُرانی جانی بوجھی شے کی نئی پیشکش ۔ دُوسری عالمی جنگ کے بعد زنانہ لباس کی نئی وضع جِس میں زمانہ جنگ کی کفایت شُعاری کے برخلاف کپڑا زیادہ فراخی سے لگتا تھا ۔

🔹 Roman Urdu