English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Net ball | Noun | لڑکیوں کا ایک کھیل ۔ |
| Net bios | Noun | نیت بایوز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جسے ایپلیکیشن پروگرامز آئی بی ایم اور ایس جیسے ایسے مائیکرو کمپیوٹرز پر استعمال کیا جاسکتا ہے جن ایم ایس داس ، او ایس یا یونیکس |
| Net book agreement | Noun | ۱۹۰۰ء میں کُتب فروشوں اور ناشروں کا باہمی سمجھوتا جِس کے مُطابق کُتب فروش ، بعض مستثنیات کو چھوڑ کر ، کتاب میں درج شُدہ قیمت سے کم پر فروخت نہیں کریں گے ۔ |
| Net cash | خالص زر نقد ۔ | |
| Net claim | خالص مطالبہ ۔ خالص دعوی ۔ | |
| Net cost | خالص لاگت ۔ خالص مصارف ۔ | |
| Net current assets | خالص جاریہ اثاثے ۔ | |
| Net earning | Adjective | خالص آمدنی ۔ |
| Net earnings income | — | — |
| Net god | Noun | نیٹ گاڈ ۔ انٹرنیٹ کمیونیٹی میں ایک معززترین فرد ۔ |
| Net immigration | کسی ملک میں باہر سے آنے والوں کی تعداد باہر یعنی کسی غیر ملک میں جانے والوں سے جتنی زیادہ ہو اُسے کہتے ہیں ۔ | |
| Net income | خالص آمدنی ۔ | |
| Net interest | Noun | اصلی سُود ۔ |
| Net investment | خالص سرمایہ کاری ۔ | |
| Net loss | جب کاروبار چلانے کا خرچ زیادہ ہو اور مجموعی نقصان کم ہو تو بقایا خالص نقصان رہ جاتا ہے ۔ | |
| Net man | Noun | ماہی گیری کے جال کی دیکھ بھال کرنے والا مزدور ۔ |
| Net margin com | Adjective | پرچون فروش کا تمام اخراجات نکال کر کم ترین منافع ۔ |
| Net national debt | خالص قومی قرضہ ۔ | |
| Net national product | Noun | خالِص قومی پیداوار؛ |
| Net national produst econ | Adjective | خالص قومی پیداوار اشیائے سرمایہ کے صرف اور فرسودگی کی منہائی کے بعد کسی ملک کی کل قومی پیداوار ۔ |
| Net option | تمسکات کو مقررہ شرح پر مقررہ میعاد کے اندر لینے یا دینے کا حق ۔ | |
| Net or nett | خالص بعد منہائی (اخراجات وغیرہ) ۔ | |
| Net or nett com | Adjective | خالص اصل سے تمام ٹیکس خرچ ۔ |
| Net output | Adjective | خالص برآیدہ ۔ |
| Net personality | Noun | نیٹ پر سنیلیٹی ۔ ایک عامیانہ اصطلاح جو انٹرنیٹ پر کچھ شہرت حاصل کرنے والے شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Net police | Noun | نیٹ پولیس ۔ افراد عموما خود کو ہی تعینات کرلیتے ہیں جو انٹرنیٹ کے ضابطہ پر لاگو ہونے والے اصول و ضوابط نافذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ |
| Net price | Noun | اصلی قیمت ۔(جس پر دستوری یا آڑھت نہیں ملتی)۔ |
| Net profit | خالص منافع ۔ | |
| Net profit | خالص منافع ۔ | |
| Net receipts accts | Adjective | خالص منافع ۔ |