English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nesslers reagent | — | — |
| Nesslers solution | — | — |
| Nesslers tubes | — | — |
| Nest | Noun | اشیانہ ، گھونسلہ ، چھوٹی الماری ، درازوں والی میز ، گھونسلہ بنانا ۔ |
| Nest box | Noun | گھریلو مُرغیوں وغیرہ کے لیے ٹھکانے کی جگہ ڈبّا ۔ کابُک ۔ ٹاپا ۔ |
| Nest egg | Idiom | بچہ ہوا روپیہ ۔ |
| Nestable | Adjective | آشیاں بننے کے لائق ۔ |
| Nestage | Noun | گھونسلوں کی جگہ ۔ |
| Nested | Verb | گھونسلہ دیا ۔ |
| Nested transaction | Noun | نیسٹڈ ٹرانزیکشن ۔ پروگرامنگ میں ایک آپریشن یا آپریشنز کا ایک ایسا تسلسل جو ایک بڑی ٹرانزیکشن میں وقوع پذیر ہو رہا ہو ۔ |
| Nester | Noun | آشیاں نشِیں؛ بسیرا کرنے والا |
| Nestful | Noun | گھونسلا بھر مقدار ۔ وہ مقدار جو ایک گھونسلے کے لیے کافی ہو ۔ |
| Nestful nestlike | — | — |
| Nestle | Verb | گھونسلے میں آرام سے رہنا ، اچھی طرح بیٹھنا یا لیٹنا ، آغوش میں لیے رہنا ۔ |
| Nestle cock | Noun | آخری جھول کی کمزور چڑیا ۔ (مجازاً) ماں کا لاڈلا یا دلارا بچہ۔ ناز و نعم میں پلا ہوا ۔ |
| Nestled | Verb | گرم جگہ پر رہا ۔ |
| Nestling | پرندے کا بچہ جو گھونسلے سے باہر نہ نکل سکے۔ بے بال و پر والا بچہ ۔ | |
| Nestocia | Noun | خالی آنت ، معاء صائم |
| Nestoposia | Noun | پانی سے روزہ افطار کرنا |
| Nestor | Mythology | نسطُور۔ نِسطر۔پِیرِ دانا۔ یُونانی خیالی پُرانے وقتوں کا مشہوُر بادشاہ |
| Nestorian | Noun, Adjective | نسطُوری؛ قسطنطنیہ کے بطریق نسطورئیس کا پَیرو جس کا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت مسیح کی دو گونہ فطرت تھی؛ اِنسانی اور یزدانی |
| Nestorian alphabet | Noun | سریانی حروف تہجی ۔ |
| Nestorianism | Adjective | نسطوریت ۔ نسطور کے عقیدے کی پیروی ۔ |
| Nestotherapy | Adjective | علاج بذریعہ فاقہ ۔ |
| Net | Verb | خالص رقم پانا یا خالص نفع کمانا ۔ |
| Net address | Noun | نیٹ ایڈریس ۔ ورلڈ وائیڈ ویب ایڈریس ۔ ایک ای میل ایڈریس ۔ ایک مشین کا ڈی این ایس نیم یا آئی پی یڈریس ۔ |
| Net amount | خالص رقم ۔ اصل رقم ۔ | |
| Net area | Noun | خالص رقبہ ۔ |
| Net asset worth | کل اثاثے کی قرضہ جات ۔ بقایا قدر ۔ | |
| Net assets | خالص اثاثے ۔ تمام ٹیکس اور قرضے ادا کرنے کے بعد اثاثوں کی قیمت ۔ |