English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nervous plague Noun طاعون عصبی
Nervous power Adjective قوت اعصاب ۔
Nervous principle Adjective عرق اعصاب ۔
Nervous prostration Noun ضعف عصبی
Nervous system Noun (فعلیات، حیوانیات) نِظامِ اعصاب؛ عصبی نظام؛ عصبی خُلیوں کا وسِیع جال
Nervous system peripheral Noun محیطی نظام عصبی
Nervous temperament عصبی مزاج ۔ کمزور طبیعت کا آدمی ۔
Nervous tissue (حیوانیات) نسیج اعصابی ۔
Nervous wreck Noun اعصاب زدہ شخص ۔ جِس کے ذہن پر بہت دباوٴ ہو ۔ جو اندر سے ٹوٹ پھوٹ چُکا ہو ۔
Nervously Adverb بے چینی سے؛ اِضطراب سے
Nervousness Noun پریشانی؛ گھبراہٹ؛ عصبائیت؛ اِضطراب
Nervule Noun چھوٹا عصب ۔ چھوٹی نس ۔ عصبہ ۔
Nervune ulnar Noun زندی عصبہ ، کلائی کی اندرونی ہڈی کا عصبہ
Nervure Noun پرندوں کے پر کی نلی یا نس ۔
Nervus Noun چٹہ ، تل ، خال
Nervy Noun مظبوط ۔ نڈر ، بیباک ، ڈھیٹ ، بے چین ۔
Nes rash Noun جلدباز
Nescience Noun بے عِلمی؛ عِلم کا نہ ہونا؛ لاعِلمی؛ جہل؛ ناواقفیت
Nescient Noun جہالت ۔ لاعلمی ۔ لا ادریہ ۔
Nese Noun ناک (صرف اسکاٹ لینڈ میں)
Nesessitatis empyema Noun سینہ کا یقینی پھوڑا
Nesfet Name نصفت: دوسرے کو عاجز اور چپ کرا دینے والا ۔
Nesh Adjective بناوٹ میں نرم ۔ ساخت کے اعتبار سے نرم ۔
Neshness Noun سُریلا پن ۔ نرمیت ۔ ملائمت ۔ غفلت ۔
Nesiontinidae Adjective نیسن ٹی نیڈا ۔ پرندوں کے جسم پر پیدا ہونے والی جوئیں ۔ عام طور پر پینگوئن کے جسم پر ہوتی ہیں ۔
Neso Combining Form جز ترکیبی بمعنی ۔ جزیرہ ۔
Ness Noun راس ۔ خشکی کا پتلا سا حصہ جو پانی میں دور تک چلا جائے ۔
Ness sore Noun دکھن
Nesslerize Verb (کیمیا) نیسلر کے اصول عملیات سے امونیا کو پانی میں جانچنے کے لیے کام میں لانا ۔
Nesslers reagent