English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nabbed Verb گرفتار کیا ۔
Nabbia Name نبیہ ۔ اطلاع کرنے والی ۔
Nabeed Name نبید ۔ نوید ۔
Nabeekh Name نبیخ ۔ بڑی شان والا ۔
Nabeela Name نبیلہ ۔ خوبصورت ۔
Nabegha Name نابغہ: خوش بیاں ۔ ظاہر ۔ عیاں ۔
Naber Name نابر : انکار کرنے والا ۔ بہانہ کرنے والا ۔
Nabgha Name نابغہ ۔ زہین ۔
Nabi Name نبی ۔ پیغمبر ۔
Nabia Name نابیہ ۔ کنارہ نواح ۔
Nabid Name نبید: مثردہ ۔ نوید ۔ خوشخبری ۔
Nabida Name نبیدہ ۔ خوشخبری بشارت نوید ۔
Nabidae Adjective نابیڈا ۔ چھریرے کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ عموما سرخ کھٹملوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن یہ ان سے تھوتھنی کے چارحصوں کی وجہ سے مختلف ہوتے ہیں ۔ زیادہ تر شکار خور حشرات ہیں ۔
Nabigh Name نابغ: فصیح ۔ خوش بیاں ۔
Nabil Name نابل ۔ تیربردار ۔
Nabila Name نبیلہ ۔ خوبصورت شریف ۔
Nabira Name نبیرا ۔ عقل و دانائی والی ۔
Nabit Name نابت: اُگانے والا ۔
Nabiz Name نبیذ: پھلوں کا تازہ جوس :
Nabk Noun نبق ، سدرہ ، بیر
Nabla Name نابلہ ۔ تیر بنانے والی ۔
Nabob Noun نواب۔ برِصغِیر (اِنڈیا۔پاکِستان) میں مُغل حُکمران۔ اُمرا
Nabobess Noun بیگم (نواب کی) نواب کے خاندان کی عورت ۔
Nabobship Noun عہدہ یا نواب کا درجہ ۔(۲) ایک ضلع (زیر حکومت نواب)
Naboowat Name نبوت : پیغمبری ۔ خبر رسانی ۔
Nabothian Adjective رحم کے غدودوں کا ورم ، اس ورم کے باعث اندام نہانی یا فرج پر تہہ سی ہو جاتی ہے جس کے باعث رطوبتوں کا اخراج ختم ہو جاتا ہے ۔
Nabothian follicles دیکھو ۔
Nabothian fonicles Adjective رحم سے غدودوں کی سوجن کی کیفیت جس میں طشتری نما پھیلائون میں پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے حیض کی آمد میں بے قاعدگی پیدا ہو جاتی ہے ۔
Naboths vineyard
Nabqa Name نبقہ ۔ لکھنا تحریر کرنا مشہور پھل بیر ۔