naah – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناہ ﷺ ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ وہ( رَسُول ﷺ ) انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں ۔ اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۔ ۱۵۷ )

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناہ: رسول اکرمﷺ کا لقب۔ منع کرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu