naatiq – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناطِق ﷺ ۔ بولنے والا ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ آپ ﷺ اپنی خواہش نفسانی سے نہيں بولتے بلکہ آپ ﷺ جو کچھ بولتے ہيں وہ وحی ہوتی ہے ۔ جو آپ ﷺ کی طرف بھيجی جاتی ہے ۔ ( سورہ نجم ۳،۱۴ )

🔹 Roman Urdu