English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nabs Noun (روز مرہ) شخص ؛مائے؛ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔
Nabsa Name نبسہ ۔ نواسی نواسا ۔
Nabta Name نابتہ ۔ اگانے والی ۔
Nabula Verb پردہ قرنیہ پر بھورے رنگ کا جالا آنا ۔
Nabulous Adjective سیدیمی ، دُھندلا ، غیر واضح ، مکدر ۔
Nacarat Noun شوخ نارنجی رنگ ۔
Nacelle Noun طیّارے کے انجن کا بیرونی خول ۔ بدنہ ۔ گیس سے اُڑنے والے جہاز کی نشست گاہ ۔
Nacer Adjective چمکیلا ۔ چکنا ۔ موتی کی طرح ۔
Nacho Noun میکسیکو کا مکئی کا کیک جِس پر مسالے اور پنیر لگا ہوتا ہے ۔ مکئی سے بنا ہوا کیک جو مسالے اور پنیر سے بنا ہوتا ہے ۔
Nacra Noun نزلہ ، انفلوئنزا سے مشابہ ایک مرض
Nacre Adjective نیکرے ۔ صدفی جانور ۔ شیل فش ۔ درصدف کی ماں ۔ تازہ پانیوں کا صدفیہ ۔
Nacred Adjective بحری کیڑے کے رنگ کا ۔ پر کی شکل کا ۔
Nacreous cloud Noun ۸۵۰۰۰ (پچاسی ہزار) فٹ کی بلندی پر واقع ہونے والے روشن بادل ۔
Nacreous nacrous
Nacreous sulphur Noun (کیمیا) سیپ نما گندھک ۔ صدفی گندھک ۔
Nacrite Noun ایک معدنی شے جو المونیم کے آبی سلیکیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Nacro Noun گہری نیند
Nacrology Adjective فہرست اموات ۔
Nactar آب حیات میٹھا رس ۔
Nacton Noun تجارتی نام ہے پولڈین میتھل سلفیٹ کا ۔
Nad این اے ڈی ۔ نکوٹینا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیو کلیوٹائیڈ ۔
Nad nicotinamide adenine dinucleotide coenzyme 1
Nada Noun عدم وجود کی حالت ۔
Nadahal Name نداحل ۔ صدا دینے والی ۔
Nadahil Name نداحل ۔ آواز دینے والا ۔
Nadba Name ندبہ ۔ پھر تیلی ہونا ہوشیار ہونا چست ہونا ۔
Nadeem Name ندیم ۔ مصاحب ۔
Nadeem had been sleeping for over three hours when his father woke him up Phrase جب اس کے باپ نے اسے جگایا تو ندیم تین گھنٹوں سے زائد سو رہا تھا
Nadeem is a wise man Phrase ندیم ایک عقلمند آدمی ھے
Nadeem was hard working Phrase ندیم محنتی تھا