English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mansoos Name منصوص: آشکارا ۔ عیاں کیا گیا ۔
Manstealing Noun کسی کو اغوا کرنا ۔ جبراً لے بھاگنا ۔
Manstopper Noun سپاہیوں کی پیش قدمی کو روکنے والی جس سے صرف چوٹ لگتی ہے ۔
Manstrum Adjective ایسی چیز جو ٹھوس کو حل کر دے ۔
Mansuetude Noun مَسکینی ۔ شَرافَت ۔ نَرمی ۔ حَلیم ۔ اطاعت شعاری ۔
Mant Name مانت: مانند۔ مثل ۔ مشابہ ۔
Mant of revenue جمع بندی ۔
Manta Noun ہَسپانوی امریکا کا چوغہ ۔ چادَر ۔ جِسم پر لپیٹنے والی ایک قِسم کی چادَر جو عورتیں اِستعمال کرتی ہیں ۔ لِبادہ ۔
Manteau Noun عورتوں کا بے آستین چوغَہ ، لِبادہ ، فَرغَل ۔
Manteeq Name منطیق ۔ خوش بیان ۔
Mantel board Noun لکڑی کا مچان جو اَتش دان کے اوپر لگا دیا جاتا ہے ۔
Manteletmantlet
Mantelletta Noun ریشَمی یا اُونی قُبا جو گھُٹنوں تک لمبی ہوتی ہے اور جسے مَذہبی رہنُما اور دُوسرے مُعززین پہنتے ہیں ۔
Mantelmantlemantelshelfchimney piecemantel piece
Mantelpiece Noun آتش دان کے اُوپر اور اطراف میں سنگ مرمر وغیرہ کا تختہ ۔ کارنس ۔
Mantelshelf Noun آتش دان کے اُوپر بنی ہوئی دیوار گیری یا چھجّا ۔
Manteltree Noun لکڑی جو آتش دان کے منہ کے آر پار لگی رہتی ہے ۔
Mantic Adjective کابنانہ ۔ پیش گوئی کا ۔ غَیب دانی کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ پیغَمبرانہ ۔
Mantically Adverb پیشگوئی کے طَریقے سے ۔ غَیب دانی کے طَریقے سے ۔ کابنانہ طَور پر ۔
Manticore Noun مینٹی کور ۔ اسَد عقرَب ۔ ایک اساطیری جانور جِس کا جِسم شیر کا ، سَر اِنسان کا اور دُم اژدھے یا بِچھُّو کی ہوتی ہے ۔
Mantid Adjective مین ٹیڈ ۔ دنیا بھر میں پائے جانے والے گوشت خور حشرات ۔ ان کا سر انتہائی متحرک اور سینہ کے ساتھ ایک پتلی سی گردن کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی تین پھیلی ہوئی چشم حشرہ ۔ سینہ خوب لمبا درمیانی اور پچھلی ٹانگیں کمزور سی ہوتی ہیں ۔
Mantilla Noun ہَسپانوی عورتوں کے سَر کا رُومال جو اکثَر جھالَر کا بنا ہوتا ہے ۔ چھوٹی بے آستین قُبا یا چوغَہ ۔
Mantiq Name منطیق: فصیح الکلام ۔فصیح و بلیغ ۔
Mantis crab Noun مطسی جھینگر ۔
Mantispidae Adjective مینی سپیڈا ۔ چھوٹے مینی سپاس کا خاندان ۔ ان حشرات کے بالغ ۲۵ میٹر ہوتا ہے ۔
Mantispraying mantismantidpraying mantidpreying mantid
Mantissa Noun اعشاریہ لوگارِتھَم ۔ لوگارِتھَم کا اعشاری جُزو ۔ لوگارِتھَم کا وہ جُزو جِس میں کَسَرِ اعشاریہ واقع ہو ۔
Mantle Phrase مینٹل : زمین کی کور (core) اور اس کی سطح (crust) کے مابین پرت ۔
Mantle knot Noun جواہرات سے مرصع تمغہ ۔
Mantle rock Noun غَلافی چَٹّان ۔ چَٹّان ، زَمین اور دُوسرے مادوں کے غَیر مَربُوط اجزا کا غَلاف ، جِن سے زَمین کی سَطَح کی تہ بَنتی ہے ۔