English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manually Adverb دَستی طَور پر ۔ ہاتھ سے ۔ جِسمانی طَور پر ۔
Manubrial Adjective دَستَہ نُما خُلیہ کا ۔ دَستَہ نُما ہَڈّی کا ۔
Manubrium Adjective چھاتی کی اوپر کی ہڈی ۔
Manucode Adjective بعض پرندوں کی قسم ۔
Manucsript Adjective قلمی ، ہاتھ سے لکھی ہوئی قلمی کتاب یا تحریر ، مخوطہ ۔
Manuduction Noun رہبری ۔ رہنمائی ۔ ہدایت ۔
Manufactory Noun فیکڑی ۔ کار گاہ ۔ کارخانہ ۔ مصنع ۔
Manufacturable Adjective بَنانے کے قابِل ۔ قابِلِ ساخت ۔
Manufactural Adjective صَنعت سے مُتعَلِّق ۔
Manufacture Verb خام مال سے تیار کرنا ۔ بنانا ۔ تیار کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ اشیا تیار کرنا ۔ ڈھالنا ۔
Manufactured Adjective مصنوعہ ۔ تیار کردہ ۔
Manufactured article شے مصنوعہ ۔ شے تیار کردہ ۔
Manufactured fatty Noun مصنوعی چربی
Manufacturer صنائع ۔
Manufacturer s agent com Adjective کارندہ صنعت کار گماشتہ دلال کمیشن ایجنٹ ۔
Manufacturers agent
Manufacturers agent
Manufacturersliaision
Manufactures کارخانہ دار ، صناعی ۔
Manufacturing Noun صنعتکاری ۔ تیاری ۔ مینوفیکچرنگ ۔ کارخانوں میں چیزیں بنانے کا طریقہ ۔
Manufacturing account Noun صنعتی کھاتا ۔
Manufacturing method بنانے کا طریقہ ۔
Manufacturing occupations تعمیراتی پیشے ۔
Manuka Noun ایک چھوٹا درخت جِس کے پتّے خوشبودار اور لکڑی مضبوط ہوتی ہے ۔
Manul Noun جنگلی بلی ۔ مینل ۔
Manumission Noun غُلامی سے رہائی ۔ آزادی ۔ نِجات ۔
Manumit Verb آزاد کَرنا ۔ غُلامی سے چھُڑانا ۔ نِجات دینا ۔ خَلاص کَرنا ۔
Manumited Verb غلامی سے آزاد کیا ۔
Manumitter Noun آزاد کرنے والا ۔ غُلامی سے رہا کرنے والا ۔
Manumotive Verb دستی پرزہ کاری سے حرکت کرنے والا ۔