English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mannitol hexanitrate مینی ٹول ہیکسانائیٹریٹ ۔ ایک بے رنگ غیر حل پذیر مرکب دھماکہ خیز مواد اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Mannityl hexanitrate Adjective مینی ٹل ہیکسا نائٹریٹ دیر تک عمل جاری رکھنے والا مادہ جو درد دل کے مرض میں مفید ہے ۔
Mannomustine Verb مرض سرطان کے لیے ایک دوا ۔
Mannose Adjective ایک قسم کا مادہ قابل خمیر گلو کوز ۔
Mano is my cat Phrase مانومیری بلی ہے
Manoeuver Verb تدبیر کرنا ۔ چال چلنا ۔ تدبیر سے مجبور کرنا ۔
Manoeuvrable maneuverable
Manoeuvre فن و فریب ۔
Manoeuvred Verb مہارت سے چلا ۔
Manoeuvrer Noun فوجی یا بحری بیڑے کا جرنیل ۔ منصوبہ ساز ۔ حکمت عملی تیار کرنے والا۔ سازشی ۔ جوڑ توڑ کرنے والا ۔
Manofesto Noun اعلان ، اشتہار ، منادی ، حکومت یا سیاسی پاڑٹی کا منشور ۔
Manoir Noun فرانس میں جاگیر دار کا محل یا ڈیوڑھی ۔
Manometer Verb مائعات اور گیسز کے دبائو کی پیمائش کرنے کا آلہ ۔
Manometric flame Adjective فشاری شعلہ شعلہ جو امواج صوت کے ذریعے تھر تھراتا ہے اور آواز کا تجربہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Manometrically Adverb فِشار پیمائی کے طَریقے سے ۔
Manometricmanometrical
Manometry Noun فشارپمائی
Manoo cheher
Manor Noun جاگیر ۔ علاقہ ۔ تعلقہ ۔
Manor house جاگیردار کی کوٹھی ۔ مَحَل ۔ تَعلُّق دار کا مَکان ۔ جاگیردار کی حَویلی ۔
Manor house جاگیردار کی کوٹھی ۔ مَحَل ۔ تَعلُّق دار کا مَکان ۔ جاگیردار کی حَویلی ۔
Manor place Noun جاگیر دار کی ڈیوڑھی ۔
Manorial Adjective جاگیردارانہ ۔ تعلقہ دارانہ ۔ جاگیرکا ۔ تعلقےکا ۔
Manorial system Adjective جاگیری نظام ۔
Manorialism Noun جاگیردارانہ نِظام ۔ جاگیردارانہ رَوَیّہ ۔
Manoscope Noun مقیاس کثافت الہوا
Manostat Noun کسی احاطے کے اندر دباﺅ کو مستقل طور پر قائم رکھنے کا طریقہ ۔
Manpower آدمیوں کی تعداد ( فوجی دیگر خدمت وغیرہ لے لیے ) ۔
Manpower analysis Adjective کسی تنظیم کے افراد کا عمر تجربہ جنس عہدہ اور پیشہ ورانہ امور کے لحاظ سے تجزیہ ۔
Manpower budgeting Verb لیبر کے لیے مستقبل میں طلب ورسد کی منصوبہ بندی کرنا ۔