mantid – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مین ٹیڈ ۔ دنیا بھر میں پائے جانے والے گوشت خور حشرات ۔ ان کا سر انتہائی متحرک اور سینہ کے ساتھ ایک پتلی سی گردن کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی تین پھیلی ہوئی چشم حشرہ ۔ سینہ خوب لمبا درمیانی اور پچھلی ٹانگیں کمزور سی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu