English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mantled Verb ڈھانپا ۔
Mantlet Noun چھوٹا بُرقع ۔ فرغل ۔ لبادہ ۔ عورتوں کا پہناوا ۔
Mantling Noun نشان سپر کے پیچھے اور اِرد گِرد آرائشی پردہ ۔
Manto Noun لبادہ ۔ چوغہ ۔
Mantodea Adjective مین ٹوڈیا ۔ دنیا کے قدیم ترین حشرات ۔ گوشت خور ہیں ۔ان کی اگلی ٹانگیں شکار پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ دوسرے حشرات کے لاروا شکار کرتے ہیں ۔
Manton Noun ایک قسم کی ہلکی بندوق جسے ؛جوزف مینٹن؛ نے بنایا ۔
Mantoux reaction Noun کِسی مَریض کا ٹوبَرکولَن سے حَساسیَت مَعلُوم کَرنے کا عمَل یا عِلم
Mantoux test Noun پَیش بازُو کی امامی طَرَف میں ٹوبَرکولَن کا اِنجیکشَن ۔ اگَر اِنفیکشَن ہو تو ۴۸ تا ۷۲ گھَنٹوں میں سوزِش کا ایریا ۵ مِلی میٹَر سے زیادَہ ہو گا
Mantra Noun مَنتَر ۔ جو ہِندُو اور بودھ پُوجا پاٹ ، عبادَت یا گیان دھیان میں پَڑھتے ہیں ۔
Mantrap Noun ناجائز طور پر یا بُری نیت سے آنے والوں کو پھانسنے کا خُفیہ پھندا ۔
Mants accounts Adjective آمد و خرچ کا حساب ۔
Mantua Noun عورتوں کا ڈھیلا چوغَہ یا لِبادہ جو خاص طَور پَر سَتَرھویں اور اٹھارویں صَدیوں میں پہنا جاتا تھا ۔
Mantua maker Noun عورتوں کے کپڑے سینے اور بیچنے والی درزن ۔
Mantuan Adjective شمالی اٹلی کے مقام ؛مینٹوا؛ سے متعلق جہاں ؛ورجل؛پیدا ہوا تھا ۔
Manu kinds of cattle are exhibited in the horse and cattle show Phrase میلا اسپاں و مویشیاں میں کئی اقسام کے مویشیوں کی نمائش کی جاتی ھے
Manual Adjective بی پی ڈی کے عمل سے ہاتھ کا ۔
Manual ability Adjective چیزوں میں تصرف کرنے کی قابلیت خاص طور پر درستگی اور رفتار کے لحاظط سے ۔
Manual alphabet Noun ہاتھ کے اشارے جن سے بہروں سے گفتگو کرتے ہیں ۔
Manual alphabetdactylologyfingerspelling
Manual art Noun دستکاری ۔
Manual dexterity Noun ہاتھ کا ہُنر ۔ دستی مہارت ۔ دستکاری ۔
Manual exercise Noun جسمانی مشقت ۔ دستی محنت ۔
Manual labour Noun دستی کام جس کے لئے مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ جسمانی مشقت کا کام ۔
Manual of audit instructions دستور العمل ہدایات تنقیح حساب ۔ کتاب ہدایات تنقیح حساب ۔
Manual of orders دستور العمل احکام ۔
Manual simulation Adjective مشین یا کمپیوٹر کی مدد کے بغیر سیمولیشن ۔
Manual training Adjective قدیم تجربہ گاہیں جہاں افراد کو دستی ہنر سکھائے جاتے تھے ۔
Manual worker Noun ہاتھ سے کام کرنے والا ۔ محنت کش ۔ مزدور ۔
Manualism Noun بہروں کو ہاتھ کے اشارے سے پڑھانا ۔
Manualist Noun بہروں کو ہاتھ کے اشارے سے تعلیم کی حمایت کرنے والا ۔