English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macrognathic Adjective لمبے اور نکلے ہوئے جبڑوں والا ۔
Macrograph Noun کلاں ترسیم۔بڑا بڑا لکھا ہوا۔قد آدم یا اس سے بڑی تصویریا فوٹو۔
Macrographs Noun جلی خط ۔ کلاں ترسیم ۔
Macrography Noun جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔
Macroinstruction Noun واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔
Macrolide میکرولائیڈز ۔ میکر وسائیکلیک (بڑے مالیکیولز کے ) رنگ (حلقہ) رکھنے والے مرکبات جو جراثیم کش صلاحیت رکھتے ہیں اور گرام مثبت بکیٹریا کے خلاف فعال رہتے ہیں ۔
Macrology Noun طویل کلامی ۔ لفاطی ۔
Macromania Noun جنون کبر
Macromastia Greek بَڑے پَستان ۔ چھاتی یا پَستان کا غَیر مَعمُولی طَور پَر بَڑا ہونا
Macromelia Noun بازوئوں یا ٹانگوں کا حد سے زیادہ بڑھا ہوا ہونا ۔
Macromelus Noun بہت بڑے عضو والا
Macromeral Adjective کلاں پارہ سے متعلق ۔
Macromere Adjective میکرومیر ۔ کلاں پارہ ۔ بڑی زردی والا خلیہ ۔ کئی حیوانوں کے انفلاق کے وقت موجود ہوتا ہے ۔ مینڈک وغیرہ ۔
Macrometer Noun دور پیما ۔ سُدس ۔
Macromineral Noun بڑے عناصرماچرہمہلعچءلع
Macromolecular Adjective کلاں سالماتی ۔
Macromolecule Phrase میکرو مالیکیول ، کلال مالیکیولر : بہت زیادہ مالیکیولی وزن رکھنا ۔ ایک بڑا مالیکیول جس میں ہزار سے زائد ایٹمز موجود ہوں ۔
Macron Noun مد کلاں ۔ بڑا مد ۔
Macroni آٹے کا سیو ۔
Macronodular Noun ضعف جگر جس میں جگر کی بافتیں سمیت یاہیثا ڑائٹس کی وجہ سے مردہ ہو جاتی ہیں
Macronormoblast Noun کسی سیل کا حد سے زیادہ بڑھا ہوا ہونا ۔
Macronuclear Adjective بڑے نوات یا مرکزے والا۔
Macronucleus Adjective میکرو نیوکلیئس ۔ نوات اکبر ۔ پروٹوزوا کے دو نیو کلی میں سے ایک بڑا ۔
Macronutrient Phrase میکرو نیو ٹر ینٹ : ہر وہ شے جس کی کسی جاندار کو اپنی عام نشوونما کے لیے ( عام مقدار (5ppm) سے زیادہ مقدار میں ) ضرورت ہوتی ہے ۔
Macronychia Adjective میکرونچیا ۔ بڑے ناخن ۔ ہاتھوں اور پاوں کی انگلیوں کے غیر معمولی طور پر بڑے ناخن ۔
Macropenis Adjective میکروپینس ۔ کلاں ذکر ۔ غیر معمولی طور پر بڑا عضو تناسل ہونا ۔
Macrophage Greek ایک فَیگو سائیٹ خُلیَہ جو نَسیج کی تَنظیم اور مُرَمَّت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے
Macrophagic Adjective بڑا اکال خلیائی۔
Macrophagous Adjective کلاں خور ۔
Macrophotography Adjective میکروفوٹو گرافی ۔ عام عکاسی ۔ بڑی اشیا کی فوٹو گرافی ۔