English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mankie Noun ایک چمکدار اونی کپڑا جِس کے ایک رُخ پر چار خانہ ہوتا ہے
Mankin Noun کوتاہ قد ۔ بہت چھوٹا ۔ لاغر
Mankind بنی نو انسان ، نسل انسانی ۔
Mankishay Name منکشے ۔ پھول کا نام ۔
Manks rhubarb
Manky Adjective گھٹیا ۔ خراب ۔ عیب دار ۔ ناقص ۔ گندا ۔ میلا ۔
Manless Adjective بے نفر ۔ بے مردانگی ۔ نا مرد ۔
Manlike Adjective اِنسانی ۔ بَشری ۔ آدم نُما ۔ آدمیت سے مُتَعلِّق ۔
Manlikely Adverb انسان کی طرح ۔
Manlikeness Noun بشریت ۔ آدمی کی طرح ہونا ۔
Manlily Adverb مرد کی طرح ۔ مردانہ وار ۔ شجاعانہ طور پر ۔
Manliness Noun مَردانگی ۔ شُجاعت ۔ بَہادُری ۔ جوانمَردی ۔ دَلیری ۔
Manling Noun مردک ۔ چھوٹا آدمی ۔
Manly Adjective مَردانہ ۔ دلیرانہ ۔ بَہادُرانہ ۔ جَواں مَرد ۔
Manna Noun مَنّ ۔ وہ خوراک جو خُدا نے بَنی اِسرائیل کو صحراۓ سینا میں عطا فَرمائی ۔ نعمَتِ ایزدی ۔
Manna ash Noun دردارمن
Manna croup Noun گیہوں کا روا ۔ سوجی ۔
Manna grass علف من ۔ من گیاہ ۔
Manna of atraphaxis spinosa Noun شیر خشت
Manna of bamboo Noun تگا
Manna of salix fragulis Noun بیدخشت
Manna of tamarisk Noun گزانگبیں
Manna persian Noun تر نجبیں
Manna secds Noun علف من کا بیج ۔
Manna sugar Noun قند شیر خشت ۔
Mannan Name منان ۔ بڑا احسان والا ۔ خدا ۔
Mannan will go to river Phrase منان دریا پر جائے گا
Mannans منانز ۔ پولی سیکرائیڈز (کثیر شکری مرکبات) ہیں اور مینوز یونٹ کی زنجیر پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Manned Verb کام کیا انچارج ہوا یا بنایا ۔
Mannequin Noun ٹھَٹڑی ۔ مَردوا ۔ ٹھِنگنا آدمی ۔ اِنسانی ماڈَل