English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Manner | طور طریقہ اخلاق و عادات ۔ | |
| Manner of articulation | Noun | طریق تلفظ ۔ |
| Manner of doing some thing | طریق عمل ۔ ضابطہ کار ۔ طریق کار ۔ | |
| Manner of reseiving | وصولیابی ۔ | |
| Manner of speaking | طرز گفتگو ۔ اسلوب بیان ۔ | |
| Mannered | Adjective | اُسلوب بیان ۔ کسی مخصوص طرز کا جا و بیجا استعمال کرنے والا۔ تکیہٴفن رکھنے والا ۔ |
| Mannerism | Noun | گفتگو کا ایک خاص انداز ۔ خاص ڈھَب ۔ آداب پَرَستی ۔ مَصنُوعی سَنک ۔ |
| Mannerist | Noun | تَکیہ فَن کا جا و بے جا اِستعمال کَرنے والا ۔ خاص انداز اِستعمال کَرنے والا ۔ صنعت کار جو ایک ہی وَضَع اِختیار کَرے ۔ |
| Manneristic | Adjective | جِس میں تَکیہ فَن سے کام لیا گیا ہو ۔ خاص انداز کا حامِل ۔ |
| Mannerless | Adjective | بے تَمیز ۔ ناشائستَہ ۔ گاودی ۔ گَنوار ۔ بَدتہذیب ۔ |
| Mannerliness | Noun | سَلیقہ ۔ خُوش اِخلاقی ۔ شائستگی ۔ تہذیب ۔ تَمیز ۔ |
| Mannerly | Adjective | با تہذیب ۔ تمیز دار ۔ شائستہ ۔ |
| Manners and money make a gentleman | Idiom | انسان کی شرافت دولت اور اطوار سے ہے ۔ |
| Manners maketh man | Idiom | با ادب ہو کر بزرگ بنے ! ۔ |
| Mannersome | Adjective | مہذب ۔ شائستہ ۔ تمیز دار ۔ خوش خلق ۔ |
| Manness | Noun | انسان کی امتیازی خصوصیت ۔ |
| Mannge | Noun | پالتو جانوروں کی خارش |
| Mannide | Noun | قند شیر ۔ خشت کو ؛بُٹائرِک ایسڈ؛ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہونے والا شیرے کا سا مادہ ۔ |
| Mannie | Noun | بونا ۔ پست قد ۔ چھوکرا ۔ لونڈا ۔ |
| Manning | Noun | آدمی مہیا کرنا ۔ عملہ ۔ |
| Manning agreement | مزدوروں کی انجمن اور انتظامیہ کے درمیان معاہدہ کہ کتنے آدمیوں کی کام کی تکمیل کے لیے ضرورت ہے ۔ | |
| Manning agreement ind | Adjective | انتظامیہ اور مزدور یونین کے درمیان معاہدہ کہ مخصوص کام کو کرنے کے لیے کتنے آدمی درکار ہیں ۔ |
| Manninotriose | مینی نوٹریوز ۔ مانا میں پایا جانے والاگلوکوز گلیکٹوز گلیکٹو سائیڈ ۔ | |
| Mannish | Adjective | مَردانی ۔ مَردنُما ۔ آدمی کی صِفات کا حامِل ۔ |
| Mannishly | Adverb | مَردانگی سے ۔ مَردوں کی طَرَح ۔ |
| Mannishness | Noun | مردانہ پن ۔ |
| Mannite | Noun | شَکرِ شیر خَشت ۔ |
| Mannite sugar | Noun | (کیمیا) شیر خشت کی شکر ۔ |
| Mannitic | Adjective | شیر خَشتی ۔ |
| Mannitol | Noun | قدرتی شکر جس کی جسم میں شکست و ریخت نہیں ہوسکتی ۔ |