English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manioc Adjective مینوایک ۔ کساوا کی سوجی ۔ پتیوکا ۔ سدا بہار جھاڑی ۔ پتے مرکب اور متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ اس کی جھلیاں نشاستہ سے لبریز گودا رکھتی ہیں ۔
Manioccassava
Maniocmandioc
Manipilation Noun عِلاجِ بالید ۔ عِلاج کے دوران ہاتھوں کو مُہارَت سے اِستَعمال کَرنا ۔
Maniple Noun رومی فوج کا چھوٹا دَستَہ جِس میں ۶۰ یا ۱۲۰ جوان ہوتے تھے ۔ کَلیسائی لِباس کا ایک جُزو ۔
Manipuate کسی شخص سے ترکیب سے یا ناجائز اثرات سے کام نکالنا ، جوڑ توڑ کرنا ۔
Manipular Adjective رومی دَستے سے مُتعلِّق ۔ دَراز دَستی سے مُتعلِّق ۔ دھاندلی سے مُتعلِّق ۔
Manipulatablemanipulable
Manipulate ساز باز کرنا ، خوش اسلوبی سے نبٹانا ۔
Manipulate stk Verb چالاکی یا ناجائز اثر ڈال کر کام نکالنا ۔
Manipulated Verb قابو کیا اثر ڈالا ۔
Manipulation Verb ہاتھوں کا مہارت سے استعمال کرنا کسی ٹوٹی ہوئی ہڈی کو درست کرتے وقت یا ہرنیا کے اپریشن کے وقت یا رحم میں موجود جنین بچے کو صحیح جگہ پر لاتے وقت سبکدستی عمل جراحی میں دوا تیار کرنا ۔
Manipulation of bank rate Verb بینک در کا گھٹانا ، بڑھانا ۔
Manipulation of prices Adjective قیمتوں کا ہیرپھیر ۔
Manipulation test Adjective دست کا رانہ صلاحیت جانچنے کی آزمایش ۔
Manipulative participation Adverb وہ سرگرمی جس میں طلبہ خام مال سے استعمال کی چیزیں بنانے پر غور کرتے ہیں مثلا لکڑی اور مٹی سے کھلونے بنانا وغیرہ ۔
Manipulativemanipulatory
Manipulator Noun چالاک ۔ ہوشیار ۔ ہُنَر مَند ۔ چابُکدَست ۔ سازشی شَخص ۔
Manipulatory Adjective سبکدستی کا ۔ ہوشیاری کا ۔
Manipulus Noun مٹھی بھر
Maniqa Name منیقہ ۔عظیم ۔ برگزیدہ ۔ بلند ۔ برتر ۔ پاک صاف ۔
Manis Noun مو خور ۔ مانس ۔
Manishness Noun مَردانہ پَن ۔ مَردنُمائی ۔
Manism Noun ارواح پرستی ۔ اجداد پرستی ۔
Manispermum cordifolium Noun گلو گلوئے کلور کاٹھی گل بیل
Manisuris granularis Noun دھتورو گھاس کاسیون گھاس
Manitou Noun روح ۔ بھوت ۔ پریت ۔
Manitoumanitumanito
Manitrunk Noun (حشریات) سینے کا اگلا حصہ ۔
Mank Name مانک: یاقوت، لعل ۔