English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manifestness Noun ظہور ۔ ظاہر ہونا ۔ اظہار ۔ عیاں ہونا ۔
Manifesto منشور اعلان ۔
Manifold کاربن سے نقلیں تیار کرنا ۔
Manifold classification Noun کئی طرح کی جماعت بندی ۔
Manifold paper Noun کاربن لگا ہوا کاغذ جس سے نقل اُتاری جاتی ہے ۔
Manifold writer Noun کسی تحریر کی نقل اُتارنا یا کاپیاں لینے کی مشین ۔
Manifold writing Noun نقل اُتارنا ۔ نقل گیری ۔
Manifolder Noun نَقُول تیّار کَرنے کا آلہ ۔ نَقَل کار ۔
Manifoldly Adverb گُوناں گُوں طَریقے سے ۔ طَرَح طَرَح سے ۔ بہتیرے رَنگ سے ۔
Manifoldness Noun بوقَلمونی ۔ تہ دَر تہ بَنانے کا عمَل ۔ رَنگا رَنگی ۔ تَنَوُّع ۔
Manifoldy Adverb کئی طرح سے ۔
Maniform Adjective دست نما ۔ (حشریات) چنگالی ۔
Manih Name مانح: فیاض ۔ سخی ۔ سخاوت کرنے والا ۔
Manihot aipe Noun کساوہ شیریں
Manihot esculanta Noun کساوہ سکر کنڈہ مراچینی
Manihot glaziovii Noun سیراربڑ
Manihot utillissima Noun کساوہ تلخ
Manikara achras Noun چیکو سپوٹا
Manikara hexandra Noun خیرنی
Manikara zapotilla Noun چیکو سپوٹا
Manikin Adjective بونا ۔ کوتاہ قد ۔ بہت چھوٹا ۔ لاغر ۔
Manikinmanakinmannikin
Manila paper Noun مَنیلا کاغَذ ۔ مَظبُوط ہَلکے رَنگ کا کاغَذ جو پہلے صِرف مَنیلا سَن کے ریشہ سے بنایا جاتا تھا ۔
Manila tamarind Noun جنگلی جلیبی
Manilamanilla
Manilio تاش کے کھیل میں دوسرے نمبر کا تُرپ یا ٹیپ کا پتا ۔
Manilla Noun منیلا ۔ جزائر فلپائن کا دارالحکومت ۔ منیلوی چرٹ ۔
Manilla hempabaca manila
Manille Noun تاش کے قدیم کھیلوں آمبر یا چوپتیا میں دُوسرا بہترین ترپ ۔
Manimentorum Noun ہاتھ ماپنے کا آلہ