mackeral – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میکرل ۔ اسقمری مچھلی ۔ کھائی جانے بحری مچھلی ۔ اس کا رنگ نیلگوں سبز ہوتا ہے ۔ بالائی سطح پر گہری نیلی دھاریاں اور زیریں حصہ میں نقرئی رنگ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu