English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mammonist Adjective دولت پرست ۔ زر پرست ۔
Mammonistmammonite
Mammonite Noun دولت کا پُجاری ۔ دولت اکٹھی کرنے والا ۔ دولت کا لالچی ۔
Mammonitish Adjective دولت کے بت کی طرح کا ۔ مایا کی طرح کا ۔
Mammoplasia Noun پستانی بافتوں کا نشوو نما پانا
Mammoplasty Noun پستانوں کی پلاسٹک سرجری کرنا
Mammose Adjective پورے تھنوں والی ۔
Mammoth Noun مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔
Mammoth tree Noun امریکی صنوبر بڑ صنوبر
Mammotomy Adjective چھاتی کا آپریشن ۔
Mammotony mastotomy Noun پستان شگافی
Mammotrophic Adjective چھاتی پر اثر ڈالنے والی ۔
Mammy Noun ممّی ، امّاں ، امّی ۔
Mamneer Name ممنیر ۔ اختیار کیا گیا ۔
Mamnoon Name ممنون: احسان مند ۔ شکر گزار ۔
Mamoon Name مامون: بارش ۔ پانی۔ مینہ ۔
Mamoon al rashid
Mamoona Name مامونہ ۔حفاظت میں ۔ بےخوف ۔
Mamoor Name معمور ۔ آباد ۔
Mampus Noun تعداد کثیر ۔ مجمع ۔ بھیڑ ۔ انبوہ ۔
Mamtoor Name ممطور ۔ مبنہ پری ہوئی جگہ ۔
Mamula Name ممولا ۔ بھوپال کے ایک حکمران نواب یار محمد خان کی اہلیہ کا نام ممولا بیگم تھا ۔
Man Noun آدمی ، آدم زاد ، بشیر ، انسان ، مرد ، فرد ، نوکر ۔
Man about down Noun بے فکرا ۔ شریف ۔
Man about town شہر کا بے فکرا (خصوصاً لندن کا)
Man alive Idiom حیرانگی کا اظہار ۔
Man and boy Adverb بچپن سے ۔
Man and wife Noun میاں بیوی ۔
Man ape Noun آدَم بوزنہ ۔ بَن مانس ۔ آدَم نُما بوزنہ جَیسے گوریلا ۔ چَمپانزی ۔ لَنگُور ۔
Man architects his own fate Phrase آدمی اپنی قسمت خود بناتا ہے