mammoth – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عظیم الحبثہ ہاتھی جس کی نسل اب معدوم ہے ، عظیم الحبثہ ، فیل پیکر ، بہت بڑا ۔

🔹 Roman Urdu