English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Man are faithful and constant in love Phrase مرد محبت میں مستقل مزاج اور وفادار ہوتے ہیں
Man at arms Noun سپاہی ۔ پورا مسلح سوار ۔
Man at arms Noun سپاہی ۔ پورا مسلح سوار ۔
Man by man فرداً فرداً ۔
Man child Noun لڑکا ۔
Man day ایک مزدور کا کام (جو ایک دن میں کام کے وقت میں کرے) روزگار ۔
Man eater Adjective مین ایٹر ۔ آدم خور ۔ کینی بال ۔ درندہ جو انسانوں کو کھا جائے ۔ مثلا شیر ۔
Man eater Adjective مین ایٹر ۔ آدم خور ۔ کینی بال ۔ درندہ جو انسانوں کو کھا جائے ۔ مثلا شیر ۔
Man eating Noun آدم خوری ۔
Man eating Noun آدم خوری ۔
Man engine Noun ایک قسم کی لفٹ جس سے کان کے اندر جاتے ہیں ۔
Man for man Noun ایک کے مقابلہ میں ایک ۔
Man friday Noun مَرد مُلازَم جو مُستَعَد اِنتظامی مُعاوَن کی حَیثیت سے کام کَرے ۔ مُستَعد اِنتظامی مُعاوَن ۔
Man fungus Noun (نباتیات) مین نجمہ ۔ ایک قسم کا سماروغ ۔
Man had been doing all this himself because he had no money to buy things Phrase انسان یہ سب کچھ خود تیار کرتا تھا کیونکے چیزیں خریدنے کے لئے اس کے پاس کوئی رقم نہیں تھی
Man had been making of producting most things for himself Phrase انسان اپنی ذات کے لئے ہی زیادہ تر اشیاء بناتا یا پیدا کرتا رہا تھا
Man handle Verb زبردستی کرنا ۔ دھکے دینا ۔ بُرا سلوک کرنا ۔
Man has enjoyed centuries old relation ship with animals Phrase انسان نے جانوروں کے ساتھ صدیوں پرانے تعلق سے لطف اٹھایا ھے
Man has enjoyed centuries old relationship with animals Phrase انسان نے جانوروں کے ساتھ صدیوں پرانے تعلق سے فائدہ اٹھایا ہے ۔
Man has tried by every means to hold it back
Man hater Noun بنی نوع انسان سے نفرت کرنے والا ۔ مردم بیزار ۔
Man he created from a drop of semen and still he becomes an open contenderq 16 4
Man hole Noun مانس موکھا ۔ اتنا بڑا سوراخ کہ آدمی گزر سکے ۔
Man hole Noun مانس موکھا ۔ اتنا بڑا سوراخ کہ آدمی گزر سکے ۔
Man hour نفری گھنٹے ۔
Man hour نفری گھنٹے ۔
Man hour ind Adjective مزدوری ساعت ایک آدمی کے کام کا ایک گھنٹہ ۔
Man hunt Noun کسی شخص کی منظم تلاش ۔(خصوصاً کسی مجرم کی)
Man hunter Noun آدمی کا شکار کرنے والا ۔ آدم خور ۔ غلاموں کی تجارت کرنے والا ۔
Man in blue Noun (عام) پولیس ۔