English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mammato cumulus
Mammeareola Noun تصغیر (ہویلہ)
Mammectomy Noun پستان شگافی
Mammee Noun مدارینی عِلاقے کا ایک امریکی درخت جِس میں سُرخ چھلکے والا زرد گودے دار پھل لگتا ہے ۔
Mammer Verb ہَکلانا ۔ خَیالات میں ہِچکچانا ۔ گُفتگُو میں ہِچکچانا ۔ لُکنَت بھَری گُفتگُو کرنا ۔
Mammifer Adjective میمی فر ۔ پستانی حیوان ۔
Mammiferous Adjective میمی فیرس ۔ پستان دار ۔
Mammiform Adjective میمی فارم ۔ پستان کی شکل ۔
Mammilaria corpora Noun اجسام حلیمہ
Mammilary body s
Mammilation Noun نپل نما ابھار بننا یا بنانا
Mammilla Noun بھُٹنی ۔ سَرِ پِستان ۔ حَلمَہ ۔ چُوچی ۔ گات ۔ بھُٹنی جَیسا کوئی عمَل یا اُبھار ۔
Mammillar Adjective پستانی ۔ پستان کا۔ پستان نما ۔
Mammillaris caruncula Noun لحمیہ حلمی (پستانی)
Mammillary Adjective حَلمی ۔ بھُٹنی کا ۔ بھُٹنی جَیسا ۔ گات جَیسا ۔ سَرِ پِستانی ۔ چُوچی کا ۔ تھَن کا ۔
Mammillary process Noun کمر کے مہروں پر پستان نما ابھار
Mammillated Adjective پستان کے منہ کی شکل کا ۔ بھٹنی جیسا ۔ بھٹنی والا ۔ حلمہ دار ۔
Mammillatemammillated
Mammillation Noun بھُٹنی جَیسا اُبھار ۔ حَلمَہ داری ۔
Mammiloid Noun حلمی پستان کے پنل جیسا
Mammitis Noun پستان کی سوزش
Mammock Noun چیتھڑا ۔ دھجی ۔ پارہ ۔ ٹکڑا ۔
Mammodi Noun ایک قسم کی ململ ۔
Mammogram Noun حَلمَہ نِگار ۔ چھاتی کا ایکسرے جو پِستان کے سَرطان کی تَشخیص میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Mammographic Adjective سینے کی ریڈیو گرافی ۔
Mammography Noun حَلمَہ نِگاری ۔
Mammon Noun دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔
Mammon has more worshippers than god Idiom زر کی اللہ سے زیادہ پرستش ہوتی ہے ۔
Mammonishmammonistic
Mammonism Noun زَر پَرَستی ۔ دولَت پَرَستی ۔ ہَوس پَرَستی ۔ حِرص و طَمَع ۔ بَندگی زَر ۔