mallophaga – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلوفیگا ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے انٹینا ۳ سے ۵ حصوں پر مشتمل ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے آنکھیں مختصر اور موئے حس نا پید ہوتے ہیں ۔ بیرون طفیلئیے ہیں اور عموما پرندوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ پرندوں کی جوئیں ۔ ممالیہ جانداروں پہ بھی نظر آتی ہیں ۔ ان کی ۳۰۰۰ انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu