English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malatreatment Noun برا برتاﺅ ۔ بد سلوکی ۔ سختی ۔
Malaxate Verb گوند کر یا کچھ ملا کر ملائم کرنا ۔
Malaxation Noun گوندھ کر یا ملاکر ملائم بنانا ۔ترقیق ۔خمیر سازی ۔
Malaxation kneading Noun گوندھنا
Malaxator Noun ملانے والی کل یا مشین ۔
Malay Adjective مَلانی ۔ مالے کے باشِندوں کے مُتعلِّق ۔ مالے کے مُلک کے مُتعلِّق ۔ زُبان کے مُتعلِّق ۔ مَلاوی ۔
Malay fowl Noun ملاوی مرغ ۔
Malayalam Noun جنوبی ہند کی ریاست کیرالہ کی دراوڑی اصل کی زُبان ۔
Malayan Adjective مَلاوی ۔
Malayo
Malaysian Adjective ملیشیا کا ۔
Malboob Name ملبوب: دانشمند ۔ عاقل ۔ اچھی سمجھ والا۔
Malconduct Noun بد چلنی ۔برے اطوار ۔برا چال چلن ۔
Malconformation Noun ناقص ترکیب ۔خراب بناوٹ یا ساخت ۔
Malcontent آمادہ بغاوت ۔ شورش پسند ۔
Malcontentdly Adverb بیزاری سے ۔ نہ چاہتے ہوئے ۔
Maldistribution of resources Adjective وسائل کا ناموزوں اقسام ۔
Maldistribution of wealth Adjective دولت کا ناموزوں اقتسام ۔
Male مذکر ۔
Male altocountertenor
Male bamboo Noun بانس
Male castration Noun دونوں خصیئے نکال دیتا ، خصی کرنا
Male catheter Noun مردانہکیتھیڑ
Male child Noun لڑکا ۔ بیٹا ۔
Male children اولاد نرینہ ۔
Male complemental Noun قضیب ماحق
Male descent Noun لڑکا ۔ بیٹا ۔
Male erectile factitious Noun عورت کے قریب جائے بغیریا چوما چاٹی کئے بغیر عضوتناسل میں پوری طرح انتشار اور تندی نہ آنا
Male fern نرفون ۔ کدو کیڑے کو نکالنے کےلئے مستعمل نرفون کا عرق ۔
Male fern oil Noun روغن سرخس