English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Male in se افعال فی نفسہ نا جائز ۔
Male intersex Noun کھسرا
Male menopause Noun وہ وقت جب انسان بے چینی اور پریشانی محسوس کرتا ہے ۔
Male milk Noun منی
Male name Name اسلکجد سالکجد لکساد
Male offspring Noun پسر ۔ فرزند ۔ بیٹا ۔
Male orgasmic factitious Noun حسن کی تمام تر حشر سامانیوں کے باو جود آلہ تناسل کا انتشار اور تندی نہ پکڑنا
Male plant Noun نر پودا ۔ ایسا پودا جس پر پھل وغیرہ نہ لگ سکتا ہو ۔
Male praxis نا مناسب طریق کار ۔ مضرت بر بنائے غفلت ۔ مضرت جو مریض کو طبیب کی وجہ سے پہنچے ۔
Male rhyme Noun وہ قافیہ جس کے آخری بول پر تاکید ہو ۔
Male screw Noun بیرونی پیچ ۔ باہر دندانے والا پیچ ۔
Male species Noun نر جنس ۔ نرینہ ۔
Male tank female
Male voice choir
Maleamic acide میلیمک ایسڈ ۔ میلیمک ایسڈ کا ہاف امائیڈ ۔کریلیئم بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ127-137 سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔
Maleate Noun میلک الیڈ کا نمک
Maledict Adjective ملعون ۔ لعین ۔مردود ۔
Malediction Noun بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔
Maledictive Adjective بد خواہانہ ۔ بددُعا دینا ۔ کوسنا ۔ کوسنے کا عمل ۔
Maledictory Noun, Adjective بد دعا بھری ۔
Maleeha Name ملیحہ ۔ حسین خوبصورت ۔
Maleeqa Name ملیقہ ۔ تیز رفتار ۔
Malefaction Noun فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔
Malefactior Noun, Adjective بدمعاش مجرم کسی کے ساتھ برائی کرنے والا ۔ستمگر ۔ موزی ۔
Malefactor Noun غلط کار ۔ ظالم موذی ۔ مجرم ۔
Malefactress Noun مُجرمَہ ۔ ظالِمَہ ۔ ایذا رَساں عورت ۔ بَدمُعاش عورت ۔
Malefeasance Noun فعل نا جائز بد عنوانی ۔
Malefeazance قانون فعل ناجائز بد عنوانی خطاکاری
Malefern Noun سرخس
Malefic Noun فلک سفلی اجرام مصيبت انگيز اجسام