English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malagasy Adjective مَڈغاسکَری ۔ مَڈغاسکَر کے لوگوں سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان سے مُتعلِّق ۔
Malagma Noun پولتس
Malaguena Noun اسپین کا ایک فنڈانینگو سے ملتا جُلتا رقص ۔ اِس سے مِلتی جُلتی موسیقی ۔
Malaguetta Noun مغربی افریقہ کا ایک دوڈا یا بیج جو بطور مسالا اور دوا کے استعمال ہوتا ہے ۔
Malah Name مالہ ۔ راج کی کرن ۔ گل مالہ ۔ میل کرنے والی ۔
Malaha Name ملاحہ ۔ خوبصورت ۔
Malahat Name ملاحت ۔ چہرے کی نمکینی ۔ ۔ خوبصورتی ۔
Malahbet Name ملاحبت ۔ حسن ۔ خوبصورتی ۔ سانولا پن ۔
Malaika Name ملیکہ ۔ پہلی صدی ہجری میں گزرنے والی نہایت عبادت گزار خاتون کا نام ملیکہ بنت منکدر تھا ۔
Malaise Noun بیاری یا بے چینی کا احساس ۔
Malak Name ملک: سردار۔ مالک ۔صاحب ۔
Malak al shoaraa nusrati Noun, Name, Literary, Poetical محمد نصرت نام اور نصرتی تخلص کرتے تھے۔ نصرتی نے بیجا پور دکن کے تین بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ۔ علی عادل شاہ کے زمانے میں وہ شہید ہوئے ۔ اب تک ان کی چار کتابوں کا پتہ چلا ہے۔ یعنی ”گلشن عشق“ ”علی نامہ “ ”تاریخ اسکندری“ اور کلیات نصرتی
Malak khushnud Noun, Name, Literary, Poetical, Historical ملک خوشنود ،گولکنڈہ کی قطب شاہی سلطنت کا غلام تھا جب سلطان کی پھوپھی خدیجہ سلطان کی شادی محمد عادل شاہ سے ہوئی تو ملک خوشنود بھی خدیجہ سلطان کے سامان کی حفاظت کے لیے روانہ کیا گیا۔ راستے میں اس نے اس عمدگی سے کام کیا کہ خدیجہ سلطان نے اسے ایک اعلیٰ عہدے پر مامور کیا۔ ملک خوشنود نے متعدد غزلیں اور قصیدے لکھے ہیں۔ اور امیر خسرو کی فارسی مثنویوں کا اردو ترجمہ بھی کیا جن میں ”یوسف زلیخا“،”بازار حسن “ اور ”ہشت بہشت “شامل ہیں۔
Malalignment میل ایلائین منٹ ۔ ناقص صف بندی جیسے دانتوں یا فریکچر کی ۔
Malamutemalemute
Malandria Noun جزام یافیل پاء جیسی مرض
Malang Name ملنگ ۔ بے ہوش ۔
Malanis Verb کسی عضو کا نرم پر جانا نقص اشتہا ۔
Malanutrition Latin ناقَص غَذا ۔ سوتَفذیَہ ۔ کَم تَغذیَہ کی حالَت
Malapert Noun, Adjective گُستاخ ۔ شوخ چشم ۔ مُنہ چڑھا ۔ بد لحاظ آدمی ۔
Malapertly Adverb بے ادبی سے ۔ گستاخی سے ۔
Malapertness Noun بے ادبی ۔ بد تمیزی ۔ گستاخی ۔ شوخی ۔ شوخ چشمی ۔
Malaprop Noun, Adjective بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ بے محل ۔ نامُناسَب ۔
Malapropian Adjective بے موقع ۔ بے محل ۔ بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔
Malapropism Noun اِلفاظ کا بے موقع اِستعمال ۔ اِلفاظ کا غَلَط اِستعمال ۔ بے تُکا پَن ۔ خاص طَور پَر کِسی لَفظ کی آواز سے مِلتا جُلتا کوئی غَلَط لَفظ اِستعمال کَرنا ۔ ایسے اِستعمال کی مِثال ۔
Malapropos Noun بے موقع یا بے تکی بات یا حرکت ۔بے وقت حادثہ ۔
Malar خدی ۔ رخسار سے متعلق ۔ رخساروں کی ہڈیاں جن سے رخساروں کے ابھار بنتے ہیں ۔ نیز یہ آنکھ کے حلقوں کی زیریں سطح اور ناک کی اطراف بنانے میں مدد دیتی ہے ۔
Malar arch Noun رخسار کی محراب
Malar bone Noun رخسار کی ہڈی
Malar crest Noun رحسار کی چوٹی