English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Maleficence | Noun | مُضرَت ۔ ضَرَر رَسانی ۔ بَداثری ۔ |
| Maleficent | خصلت ۔ ایذارسانی ۔ | |
| Maleficiate | Verb | سحر کرنا جادو کرنا خصوصاجادو سے بے بس کر دينا |
| Maleformation | Noun | عیب پیدائشی نقص |
| Maleic acid | Noun | ایک بے رنگ قلمی ، نامیاتی تُرشہ جو مصنوعی روغن ، پلاسٹک وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے |
| Maleic acide | Noun | ايک ترشہ جوسيب کے ترشے کی خشک تقطيرسے حاصل ہوتا ہے |
| Maleic anhydride | Phrase | میلیک این ہائیڈرائیڈ : میلیک ایسڈ سے بننے والا این ہائیڈرائیڈ ۔ یہ ایک بے رنگ تھوس ہوتا ہے ۔ |
| Maleis anhydride | میلیک این ہائیڈ رائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ایسی ٹون اورCHCI3 میں حل ہوجاتا ہے بینزین کی آکسیڈیشن یافرفرال کی ہوا میں آکسیڈیشن وینڈیم کی موجودگی میں اس کی تشکیل ممکن بناتی ہے گرم پانی کے ساتھ میلیک ایسڈ بناتا ہے ۔ مصنوعی رالوں کی تیاری میں استعمال کرنے کے علاوہ چکنائیوں اور تیل کی ذخیرہ اندازی کے لئے مانع تکسید ہے ۔ پیسٹری اور دودھ کی مصنوعات میں ناگوار بو پیدا ہونے سے روکتا ہے ۔ | |
| Maleness | Noun | مَردانگی ۔ تَذکیر ۔ |
| Maleo | Noun | بڑے پيروں والی چڑيآ |
| Maleoincudal | Noun | کان کی یتھو ڑانماہڈی اور اندرونی نہائی کی ہڈی سے متعلق |
| Maleruption | Noun | دانت کا اپنی صورت کے برعکس اگنا عیب دار دانت |
| Malevolence | Noun | بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔ |
| Malevolent | Adjective | بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔ |
| Malevolently | Adverb | بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔ |
| Malfeasance | Noun | فعل نا جائز ۔ بد عنوانی ۔ |
| Malfeasant | Adjective | بَدعُنوان ۔ غَیر قانُونی ۔ |
| Malformation | خلقت ناقص ۔ غیر معمولی شکل یا ساخت ۔ بد شکلی ۔ | |
| Malformed | Adjective | ناقِص ۔ بَدہیئت ۔ بَدشَکَل ۔ بَدوَضَع ۔ |
| Malfunction | Verb | کام کرنے پر پوری طرح یا جزوی طور پر ناکامی ۔ |
| Malfunctioned | Verb | غلط کام کیا ۔ |
| Malgre | Preposition | باوجود ۔ باوجودیکہ ۔ تاہم ۔ |
| Mali | Noun | مالی ۔ باغبان ۔ پارک کی حِفاظت کرنے والا ۔ |
| Malic acid | Noun | تیزاب سیب ۔ بے رَنگ آسانی سے حَل ہو جانے والا قَلمی مادہ ، جِس کا ذائقہ خُوشگوار تُرش ہوتا ہے ۔ |
| Malice | عداوت ، کینہ ۔ | |
| Malice actual | کینہ حقیقی ۔ | |
| Malice aforethough | Noun | قصد ضرر رسانی ۔ |
| Malice express | کینہ اعلانیہ ۔ | |
| Malice implied | کینہ معنوی ۔ | |
| Malice in fact | کینہ واقعی ۔ |