English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Malar point Noun رخساری نقطہ
Malar process Noun جبڑے سے رخسار کی ہڈی کا ابھار
Malaria Phrase ملیریا کی وجہ پلازموڈیم ہے جو 1880 ء میں دریافت ہوا ۔ اس کی دریافت کا سہرا فرانسیسی طبیب لیوران کے سر ہے ۔ ملیریا بخار میں سخت سردی محسوس ہوتی ہے ۔ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور دانت بجتے ہیں ۔ اس کے بعد مریض کو گرمی لگتی ہے ۔ اس کا جسمانی درجہ حرارت 105 تک جا پہنہچتا ہے ۔ اسے سر درد اور متلی ہوتی ہے پھر پسینہ آتا ہے اور بخار اتر جاتا ہے چونکہ بخار وقفوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اسلیے اسے باری کا بخار کہتے ہیں ۔ زیادہ بیماری کی حالت میں دل کی دھٹکن اور تنفس کی شرح بڑھ جاتی ہے ۔ مریض کا رویہ بدل جاتا ہے ۔
Malaria can be prevented either by destroying the breeding places of mosquito or by protecting man from the bite of the mosquito
Malaria is raging in the city Phrase شہر میں ملیریا کا زور ہے
Malaria killed or weakened millions of men in the past
Malaria neuritis Noun ملیریا کی وجہ سے سوزش عصب
Malariacidal Noun ملیریا کا دشمن
Malariae bacillus Noun ملیریائی عصیہ
Malariae haematozoon Noun ملیریائی دموی جرثومہ
Malarial Adjective ملیریائی۔ ملیریا کا ۔
Malarial acentral Noun ملیریا کی وجہ سے دھندلاپن
Malarial cachectic Noun شدید ملیریا کے نتیجہ میں شدید قلت خون ، جلد زرد ، آنکھ کا سفید حصہ زرد ، تلی اور جگر بڑھ جائیں اور بچوں کی صورت میں نمو اور بلوغت رک جائے
Malarial cachexia Noun مزمن ملیریا
Malarial fever Noun موسمی بخار ، ملیریا بخار
Malarial therapy ملیریائی تھراپی ۔ نیوروسائفیلس کے علاج میں مستعمل ۔
Malarialmalarianmalarious
Malarialogist Adjective ملیریا بخار کی وجوہات اور علاج کا خصوصی ماہر ۔
Malariologist Noun ملیریا کے مطالعہ کا ماہر ۔
Malarious Adjective فاسد ۔ملیریا بھری ہوا وغیرہ ۔
Malaris ramus Noun رخسار کی ورید
Malarkeymalarky
Malas Name ملاث: شریف آدمی ۔ نیک آدمی ۔ بلند مرتبہ والا ۔
Malasia Noun نازکی نرمی
Malassimilation ناقص انجذاب ۔ استحالہ کی کمی ۔
Malassimillation Verb ہاضمے کی خرابی غذا کا جذو بدن نہ بننا ۔
Malate Noun {کیمیا} میلیٹ ۔ سیب کا نَمَک ۔
Malate malic acid Noun میلک الیڈ
Malatfa Name ملاطفہ ۔ نیکی کرنا ۔ مہربانی کرنا ۔ بھلائی کرنا ۔
Malathion میلیتھون ۔ آرگینوفاسفورس میں مرکب ۔ ذراعت میں بطور حشرات کش مستعمل ۔